• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز محدث فورم پر اٹیچمنٹس کا طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم!
اکثر اراکین کو محدث فورم پر امیجز اٹیچ کرنے میں دشواری ہوتی ہے، محدث فورم پر اس کے تین طریقہ کار ہیں۔ تینوں طریقوں کو آپ نیچے امیجز میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

6.jpg
7.jpg
8.jpg
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
ایک چھوٹا سا اضافہ یہ کرنا تھا کہ "فائل کو اپلوڈ کریں"والا آپشن استعمال کر کے اگر تصویر اپ لوڈ کی جائے تو اپ لوڈنگ مکمل ہو جانے کے بعد تصویر کے نام کے سامنے "تھمب نیل" اور "پوری تصویر" کے دو بٹن نظر آتے ہیں۔ ایسی صورت میں "پوری تصویر"کے بٹن پر کلک کرنے سے وہ تصویر مکمل طور پر سب کو نظر آئے گی۔ اور اگر فقط "تھمب نیل" پر کلک کریں گے یا کسی پر بھی کلک نہیں کریں گے تو چھوٹی سی تصویر نظر آئے گی جسے کلک کر کے بڑا کرنے کے بعد پڑھا جا سکے گا۔ عموماً ایسی صورت میں "مکمل تصویر"والے آپشن کو کلک کر دینا چاہئے تاکہ دیگر اراکین کو ایک ایک تصویر کی تھمب نیل پر کلک کر کے اسے بڑا کر کے نہ پڑھنا پڑے۔
 
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
میں ایڈٹ کر کے اس معلومات کو آپ کے ہی الفاظ میں پوسٹ کر دیتا ہوں۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
ایک چھوٹا سا اضافہ یہ کرنا تھا کہ "فائل کو اپلوڈ کریں"والا آپشن استعمال کر کے اگر تصویر اپ لوڈ کی جائے تو اپ لوڈنگ مکمل ہو جانے کے بعد تصویر کے نام کے سامنے "تھمب نیل" اور "پوری تصویر" کے دو بٹن نظر آتے ہیں۔ ایسی صورت میں "پوری تصویر"کے بٹن پر کلک کرنے سے وہ تصویر مکمل طور پر سب کو نظر آئے گی۔ اور اگر فقط "تھمب نیل" پر کلک کریں گے یا کسی پر بھی کلک نہیں کریں گے تو چھوٹی سی تصویر نظر آئے گی جسے کلک کر کے بڑا کرنے کے بعد پڑھا جا سکے گا۔ عموماً ایسی صورت میں "مکمل تصویر"والے آپشن کو کلک کر دینا چاہئے تاکہ دیگر اراکین کو ایک ایک تصویر کی تھمب نیل پر کلک کر کے اسے بڑا کر کے نہ پڑھنا پڑے۔
شاکر بھائی میں نے تبدیلی کر دی ہے، آپ دوبارہ ان کا سائز بڑھا دیں۔
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
سنا ہے آنے والے سافٹ ویر 1.2 کے نئے ایڈیٹر میں ڈریگ اینڈ ڈراپ سے امیج اپلوڈ کی جاسکتی ہے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
سنا ہے آنے والے سافٹ ویر 1.2 کے نئے ایڈیٹر میں ڈریگ اینڈ ڈراپ سے امیج اپلوڈ کی جاسکتی ہے.
ماشاءاللہ خوب نظر ہے آپ کی۔۔!!!
دراصل ہمارا تو پہلے ارادہ ہی یہ تھا کہ 1.2 ورژن آنے کے بعد ہی ہم زین فورو پر شفٹ ہوں گے۔ لیکن انہوں نے پہلے ہی اچھے سے ڈسکاؤنٹ کی آفر کر دی تو ہم ذرا جلدی یہاں چلے آئے۔
اچھا ہے آہستہ آہستہ نئے فیچرز آتے رہیں ، وہ بہتر ہے۔
ان شاء اللہ امید تو ہے کہ 1.2 میں ایڈیٹر کے تعلق سے بہت اہم اپ ڈیٹس ہوں گی۔ اور ڈریگ اینڈ ڈراپ بھی اسی سے متعلق ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی میں نے تبدیلی کر دی ہے، آپ دوبارہ ان کا سائز بڑھا دیں۔
ویسے آپ خود بھی تدوین اور پھر "مزید آپشنز" پر کلک کر کے سائز بڑھا سکتے ہیں۔
ویسے میں نے سائز بڑھا دیا ہے۔ کہیں آپ یہ نہ کہیں کہ نصیحت کر دی اور دو کلک کر کے خود کام نہیں کیا۔ ابتسامہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشا اللہ طریقہ سمجھانے کا شکریہ محمد ارسلان بھائی۔ کیا ذاتی گفتگو میں بھی شاکر بھائی نے اس طریقہ کار کو قابل عمل بنا دیا ہے؟
جزاک اللہ خیرا بخاری سید بھائی

میرے خیال میں شاید شاکر بھائی کو ابھی تک اس بارے میں معلوم نہیں۔
 
Top