• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم پر ایک سال

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!

آج مجھے فورم پر ایک سال پورا ہو گیا ہیں اللہ کا بہت بڑا شکر و احسان کہ اللہ نے مجھے اس فورم کا راستہ دکھایا اور خوشی کی ایک بات یہ بھی ہے کہ میں آج مبتدی سے رکن بن گیا ہو۔اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہیں. اس فورم کے سبھی مشائخ اور بھائیوں کا بہت بہت شکرگزار ہوں جن کے ذریعے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا. خاص طور پر مشائخ سے
شیخ محترم @اسحاق سلفی صاحب
شیخ محترم @خضر حیات صاحب
شیخ محترم @یوسف ثانی صاحب.
شیخ محترم @ابن داود صاحب
اور معزز اراکین سے
محترم @محمد نعیم یونس بھائی
محترم @عمر اثری بھائی
محترم @مظاہر امیر بھائی
محترم @محمد فراز بھائی
محترم @رضا میاں بھائی

آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
اللہ تعالی آپ کو ایمانی و جسمانی سلامتی میں رکھے ، اور راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔ اللہ برکتوں سے نوازے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ خیر و برکتوں سے نوازے. آمین
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
ماشاء اللہ ۔۔
اتفاق سے میرا بھی کل ایک سال مکمل ہوا ہے ۔
اللہ ہمیں صحیح طرح استفادہ کرنے کی توفیق دے ۔ آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات کی تصحیح و وضاحت ایک بار پھر ؛
میں نہ علم و سند کے اعتبار سے شیخ ہوں، نہ نسب و نسل کے اعتبار سے شیخ ہوں، اور ابھی تو میں جوان ہوں، گو کہ نو جوان نہیں!

میرا یہ مؤقف ہے کہ عالم اور غیر عالم صاحب علم کے فرق کو ملحوظ رکھنا چاہئے! جس کا جو مقام ہے اس سے بڑھ کر غلو کا شکار بہت سے مسائل پیدا کر دیتا ہے۔
لہٰذا میں اپنا شمار شیوخ سے مستفید ہونے والوں میں کرتا ہوں، اور یہی میرا مقام ہے! اللہ تعالیٰ توفیق دے کہ اور ایسی کوئی صورت پیدا کرے کہ با عمل عالم بنائے!
روز قیامت اللہ تعالیٰ سے اس خواہش پر بھی بہت عظیم اجر کی امید ہے!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!

آج مجھے فورم پر ایک سال پورا ہو گیا ہیں اللہ کا بہت بڑا شکر و احسان کہ اللہ نے مجھے اس فورم کا راستہ دکھایا اور خوشی کی ایک بات یہ بھی ہے کہ میں آج مبتدی سے رکن بن گیا ہو۔اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہیں. اس فورم کے سبھی مشائخ اور بھائیوں کا بہت بہت شکرگزار ہوں جن کے ذریعے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا. خاص طور پر مشائخ سے
شیخ محترم @اسحاق سلفی صاحب
شیخ محترم @خضر حیات صاحب
شیخ محترم @یوسف ثانی صاحب.
شیخ محترم @ابن داود صاحب
اور معزز اراکین سے
محترم @محمد نعیم یونس بھائی
محترم @عمر اثری بھائی
محترم @مظاہر امیر بھائی
محترم @محمد فراز بھائی
محترم @رضا میاں بھائی

آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ بارک اللہ فی علمک و عملک
وانت فجزاک اللہ خیرا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ خیر و برکتوں سے نوازے. آمین
 
Top