• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بروز اتوار پہلا امتحان ہے جو تقریبا ڈیڑھ ہفتہ تک جاری رہیں گے ۔ امید ہے ان شاء اللہ امتحانات سے فراغت پاتے ہی اس طرف توجہ دے سکوں گا ۔
ان شاء اللہ۔
اللہ آپ کو دنیا و آخرت کے امتحان میں کامیاب فرمائے آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
شمولیت
جون 13، 2015
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
40
خضر حیات بھائی،
شاگردوں میں دوسرے نمبر پر میرا نام بھی لکھ لیجئے۔ میں اور ارسلان بھائی دونوں ہی نہیں بھاگ سکتے۔ باقی احباب بھی نام درج کروائیں تاکہ یہ کورس شروع کرنے کے لئے خضر حیات بھائی پر پریشر ڈالا جا سکے۔

چند تجاویز:
1۔ یہ طے کر لینا چاہئے کہ عربی سکھانا یعنی عام عربی بول چال زیادہ بہتر و فائدہ مند ہے یا قرآنی عربی سمجھنا؟ کہ جب قرآن پڑھیں تو کم سے کم مفہوم ذہن میں اترتا چلا جائے۔
2۔ ایک مرتبہ پروگرام بن جائے تو اس کے لئے خاص زمرہ بنا کر فقط شاگردوں کو رسائی دی جا سکتی ہے۔ دیگر احباب مطالعہ کر سکیں، لیکن کوئی سوال جواب وغیرہ نہ کر سکیں۔
3۔ اسباق کے ساتھ مشقیں وغیرہ اور ٹیسٹ جیسے کہ عام کورس میں ہوتا ہے، اس کا اہتمام۔

اور یہ تجاویز بطور رکن پیش کر رہا ہوں۔ آپ استاد ہیں لہٰذا حکم فرمائیں انتظامیہ سے جیسا تعاون چاہئے ہو، آپ کو ملے گا ان شاء اللہ۔ تجاویز سب کی سنیں، آخر میں اپنی مرضی سے جو فیصلہ لینا چاہیں لیجئے اور فائنل ہو جانے پر بس ہمیں بتا دیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائیں ۔ آمین یا رب العالمین۔
میرا بھی شاگردو میں نام لکھ لیجئے شیخ
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
میں بھی عربی سیکھنےکی خواہش ہے اگرممکن ہوتو ہمیں بھی عربی دروس میں شامل کرلیں
 
Top