• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کا سب سے بڑا موضوع کونسا ہے ؟

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
ابھی تک محدث فورم کا سب سے بڑا موضو ع کونسا ہے ؟
سب سے زیادہ کس موضوع کو دیکھا گیا ہے ؟ انتظامیہ اسی طرف توجہ دیں اس سے بہتر لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گی ان شاء اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ غالباً محدث فورم کے اعداد و شمار کی بات کر رہے ہیں۔
اوپر بینر کے نیچے پٹی میں "کمیونٹی" پر ماؤس لے کر جائیں، اور پھر "یوزرٹیگنگ کے اعداد و شمار" پر کلک کریں۔ تو ٹیگز کے حوالے سے اعداد و شمار ظاہر ہو جائیں گے۔ ان سے کسی حد تک یوزرز کی فعالیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کا مطلب کچھ اور ہے تو وضاحت کیجئے۔

آج تک کے اعداد و شمار یہ رہے:

اراکین جن کا سب سے زیادہ تذکرہ کیا گیا
  1. شاکر (333)
  2. کلیم حیدر (248)
  3. انس نضر (118)
  4. ابوالحسن علوی (71)
  5. محمد ارسلان (62)
  6. کفایت اللہ (58)
  7. باذوق (48)
  8. عبد الرشید (41)
  9. عمیر (38)
  10. جمشید (36)
سب سے زیادہ تذکرہ جات
  1. کلیم حیدر (434)
  2. محمد ارسلان (312)
  3. شاکر (246)
  4. انس نضر (195)
  5. باذوق (80)
  6. ابن خلیل (70)
  7. سرفراز فیضی (50)
  8. خضر حیات (43)
  9. گڈمسلم (39)
  10. شاہد نذیر (39)
سب سے زیادہ ٹیگ شدہ
  1. ابوالحسن علوی (1083)
  2. ابن خلیل (1056)
  3. محمد زاہد بن فیض (1049)
  4. شاہد نذیر (1023)
  5. Aamir (1008)
  6. انس نضر (1002)
  7. محمد شاہد (991)
  8. ابن بشیر الحسینوی (972)
  9. رانا اویس سلفی (972)
  10. طارق بن زیاد (952)
سب سے زیادہ ٹیگز
  1. Aamir (32806)
  2. محمد ارسلان (30471)
  3. ناظم شهزاد٢٠١٢ (5479)
  4. ابن خلیل (2703)
  5. رانا اویس سلفی (1692)
  6. Yasir Akram (990)
  7. عبداللہ کشمیری (726)
  8. کلیم حیدر (691)
  9. محمد شاہد (426)
  10. کفایت اللہ (389)
اراکین جن کے سب سے زیادہ اقتباسات لئے گئے
  1. محمد ارسلان (1071)
  2. شاکر (713)
  3. کلیم حیدر (640)
  4. انس نضر (453)
  5. Aamir (378)
  6. حرب بن شداد (360)
  7. جمشید (337)
  8. عابدالرحمٰن (279)
  9. تلمیذ (255)
  10. ابوالحسن علوی (249)
سب سے زیادہ اقتباسات
  1. محمد ارسلان (1738)
  2. کلیم حیدر (1345)
  3. انس نضر (780)
  4. شاکر (713)
  5. حرب بن شداد (503)
  6. ابن خلیل (456)
  7. Aamir (425)
  8. گڈمسلم (405)
  9. شاہد نذیر (367)
  10. باذوق (316)
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
میرا خیال ہے کہ الیاسی صاحب اصل میں یہ کہنا چاہتے ہیں کہ سب سے زیادہ کس موضوع کو دیکھا گیا یا کونسے موضوع میں سب سے زیادہ جوابات دئیے گئے مطلب اب تک کا سب سے زیادہ گرما گرم موضوع کون سا رہا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ابھی تک محدث فورم کا سب سے بڑا موضو ع کونسا ہے ؟
سب سے زیادہ کس موضوع کو دیکھا گیا ہے ؟ انتظامیہ اسی طرف توجہ دیں اس سے بہتر لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گی ان شاء اللہ
میرے خیال میں الیاسی صاحب فرحت ہاشمی صاحبہ کے متعلق تھریڈ کی بات کر رہے ہیں۔
ویسے محدث فورم پر بہت سے تھریڈ ہیں ایسے جہاں بہت زیادہ گفتگو ہوئی۔
 
شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
جو میں نے مطالعہ کیا اس سے کسی کو کوئی دو ٹوک بات نہیں ملتی ملتی کھچڑی پکی ہوئی ہے کوئی ایسا موضوع نہیں جس میں اختلاف نہ کیا گیا ہو اور اہل علم کے پاس شاید وقت نہیں کہ وہ دلائل کے ساتھ راجح لکھ دیں !
اس طرح کی بحوث سے قاری کشمکش کا شکار ہوجاتا ہے اور کسی کو بھی حق نہیں کہ سکتا آ!نہ ادھر کے رہے اور نہ ادھر کے !
جبکہ اردو مجلس فورم میں اس سے صورت حال بہت اچھی ہے ،غلط کو غلط لکھا جاتا ہے اور بات کو لمبا کئے بغیر مقفل کیا جاتا ہے ۔افسوس کہ اس فورم میں کوئی قاعدہ قانون نہیں ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ابھی تک محدث فورم کا سب سے بڑا موضو ع کونسا ہے ؟
ابھی تک میرے خیال سے سب سے بڑا موضوع جو میں نے پوسٹ کیا ہوا ہے وہ صحیح بخاری کا ہے. اس میں دوسرے اراکین کے جواب نہ کے برابر ہے اور اس پر اب بھی کام جاری ہے. ان شاء الله وقت ملتے ہی اس پر اور کام کیا جائیگا.
[h=1]مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد ١ - (حدیث نمبر ١ تا ٨١٣)[/h]
[h=1]مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد ٢ - حدیث نمبر٨١٤ تا ١٦٥٤[/h]
[h=1]مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد ٣ - حدیث نمبر١٦٥٥ تا ٢٤٩٠[/h]
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جو میں نے مطالعہ کیا اس سے کسی کو کوئی دو ٹوک بات نہیں ملتی ملتی کھچڑی پکی ہوئی ہے کوئی ایسا موضوع نہیں جس میں اختلاف نہ کیا گیا ہو اور اہل علم کے پاس شاید وقت نہیں کہ وہ دلائل کے ساتھ راجح لکھ دیں !
اس طرح کی بحوث سے قاری کشمکش کا شکار ہوجاتا ہے اور کسی کو بھی حق نہیں کہ سکتا آ!نہ ادھر کے رہے اور نہ ادھر کے !
جبکہ اردو مجلس فورم میں اس سے صورت حال بہت اچھی ہے ،غلط کو غلط لکھا جاتا ہے اور بات کو لمبا کئے بغیر مقفل کیا جاتا ہے ۔افسوس کہ اس فورم میں کوئی قاعدہ قانون نہیں ۔
جب آپ کی اس شکایت کی وضاحت آپ کے ہی لگائے گئےتھریڈ ( محدث فورم اور اختلاف ) میں ایک بار دی جا چکی ہے تو کسی اور تھریڈ میں اس کی طرف اشارہ کوئی اصلاحی عمل نہیں۔
 
Top