• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محدث فورم پر رجسٹریشن کافی آسان ہے جس کا ایک طریقہ میں یہاں بتا چکا ہوں، اب آپ لوگوں کو فیس بک سے رجسٹر ہونے کا طریقہ بتاتا ہوں جو اور بھی آسان ہے ۔
سب سے پہلے تو محدث فورم کے اس لنک پر جائے
http://forum.mohaddis.com
یہاں آتے ہی آپ کو فورم کچھ اس طرح نظر آئے گاان شاءالله

فورم کی بائیں جانب اوپر آپ کو Step1"لاگ ان یا شمولیت" پر کلک کرنا ہے۔اس کے بعد ایک پیج اوپن ہوگا جو کچھ اس طرح نظر آئے گا

یہاں آپ کو Step2 "فیس بک کے ذریعے لاگ ان" پر کلک کرنا ہے ۔ جس کے بعد آپ کو پیج کچھ اس طرح نظر آئے گا۔

Step 3: میں آپ کو اپنا فیس بک آئ ڈی (ای میل) شامل کرنا ہے۔
Step 4: میں آپ کو فیس بک کا پاسورڈ شامل کرنا ہے۔اور Log in پر کلک کرنا ہے۔ کلک کرتے ہی فیس بک محدث فورم سے جڑنے کے لئے آپ کی پرمیشن چاہے گا کچھ اس طرح

Step 5: یہاں آپ کو Okay پر کلک کر دینا ہے۔ کلک کرتے ہی اب آپ واپس محدث فورم پر آ جائے گے جہاں آپ کو کچھ خانوں میں اپنی تفصیلات درج کرنی ہوگی اس طرح سے

Step 6:یہاں آپ کو اپنا وہ نام ٹائپ کرنا ہے جو آپ محدث فورم پر استعمال کرنا چاہتے ہے۔ (آپ یہاں اپنا نام انگریزی اور اردو دونوں طرح سے کر سکتے ہے)
Step 7: یہاں آپ کو اپنی تاریخ پیدائش شامل کرنی ہے۔
Step 8 : اگر آپ محدث فورم کے "قواعد و ضوابط " سے اتفاق رکھتے ہے تو اسے ٹک کرنا ہوگا۔
Step 9: آپ کو "شمولیت اختیار کریں" پر کلک کر دینا ہے۔

تیز اور آسانی سے سمجھنے کے لئے آپ اس وڈیو کو دیکھ سکتے ہے ۔
اس وڈیو کو آپ ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہے اور اپنے دوست و احباب کو بھی بھیج سکتے ہیں
ڈاونلوڈ وڈیو
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@شاکر بھائی !
ان ویڈیوز کو کسی اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کریں تاکہ جن کے پاس یوٹیوب کی سہولت نہیں وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ایک تو اوپر ڈاؤن لوڈ لنک موجود ہے۔ دوسرے جن کے پاس یو ٹیوب بلاک ہے، امید ہے انہیں بالا ویڈیوز پلے اٹ ڈاٹ پی کے playit.pk سے نظر آ رہی ہوں گی۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اگر کسی کا فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہو جائے
تو وہی اکاونٹ کھلوانےکا کوئی طریقہ ہے ؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایک تو اوپر ڈاؤن لوڈ لنک موجود ہے۔ دوسرے جن کے پاس یو ٹیوب بلاک ہے، امید ہے انہیں بالا ویڈیوز پلے اٹ ڈاٹ پی کے playit.pk سے نظر آ رہی ہوں گی۔
یہ پلے اٹ سے شروع شروع میں نظر آتی تھیں ، لیکن اب میرے پاس نظر نہیں آتیں ، شاید اس لیے کہ یوٹیوب ہمارے جامعہ میں بلاک ہے ، جبکہ پلے اٹ پاکستانیوں کے لیے خاص ہوگئی ہے ۔
فورم میں جہاں بھی یوٹیوب سے ویڈیو لگتی ہے ، میرے پاس دو کھڑکیاں کھلتی ہیں ، لیکن دونوں ہی بیکار ۔
یہ میں اب کی بات کر رہا ہوں ، ورنہ پہلے پلے اٹ والی ویڈیو ہمارے جامعہ میں نظر آیا کرتی تھی ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ پلے اٹ سے شروع شروع میں نظر آتی تھیں ، لیکن اب میرے پاس نظر نہیں آتیں ، شاید اس لیے کہ یوٹیوب ہمارے جامعہ میں بلاک ہے ، جبکہ پلے اٹ پاکستانیوں کے لیے خاص ہوگئی ہے ۔
فورم میں جہاں بھی یوٹیوب سے ویڈیو لگتی ہے ، میرے پاس دو کھڑکیاں کھلتی ہیں ، لیکن دونوں ہی بیکار ۔
یہ میں اب کی بات کر رہا ہوں ، ورنہ پہلے پلے اٹ والی ویڈیو ہمارے جامعہ میں نظر آیا کرتی تھی ۔
اگر آپ براہ راست براؤزر سے پلے اٹ ڈاٹ پی کے playit.pk کھولیں تو کھلتی ہے یا نہیں؟ کیونکہ یہاں پاکستان میں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اگر کسی کا فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہو جائے
تو وہی اکاونٹ کھلوانےکا کوئی طریقہ ہے ؟؟
اگر فیس بک کی جانب سے بند کیا گیا ہے تو پھر ناممکن ہے۔
 
شمولیت
فروری 10، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
جب میں فیس بک کے ذریعے سے لاگ آن ہونے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے یہ ایریر آتا ہے۔
اس کا کوئی حال۔۔۔۔۔۔
جب کہ میں اپنا پاسورڈ بھول چکا ہوں
upload_2015-2-19_0-37-14.jpeg
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اگر کسی کا فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہو جائے
تو وہی اکاونٹ کھلوانےکا کوئی طریقہ ہے ؟؟
اگر فیس بک کی جانب سے بند کیا گیا ہے تو پھر ناممکن ہے۔
اسحاق بھائی آپ کی مراد ، فیس بک اکاؤنٹ کھلوانا ہے ، یا اس سے منسلک محدث فورم پر موجود اکاؤنٹ کھلوانا ہے ۔؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اگر آپ براہ راست براؤزر سے پلے اٹ ڈاٹ پی کے playit.pk کھولیں تو کھلتی ہے یا نہیں؟ کیونکہ یہاں پاکستان میں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
سائٹ کھل جاتی ہے ، ویڈیوز نظر بھی آتی ہیں ، لیکن جب چلانے کے لیے کلک کریں تو جامعہ کی طرف سے پیغام آجاتا ہے کہ ’’ طالب علموں کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر یوٹیوب استعمال کرنا منع ہے ۔ ابتسامہ‘‘
 
Top