Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محدث فورم پر رجسٹریشن کافی آسان ہے جس کا ایک طریقہ میں یہاں بتا چکا ہوں، اب آپ لوگوں کو فیس بک سے رجسٹر ہونے کا طریقہ بتاتا ہوں جو اور بھی آسان ہے ۔
سب سے پہلے تو محدث فورم کے اس لنک پر جائے
http://forum.mohaddis.com
یہاں آتے ہی آپ کو فورم کچھ اس طرح نظر آئے گاان شاءالله
فورم کی بائیں جانب اوپر آپ کو Step1"لاگ ان یا شمولیت" پر کلک کرنا ہے۔اس کے بعد ایک پیج اوپن ہوگا جو کچھ اس طرح نظر آئے گا
یہاں آپ کو Step2 "فیس بک کے ذریعے لاگ ان" پر کلک کرنا ہے ۔ جس کے بعد آپ کو پیج کچھ اس طرح نظر آئے گا۔
Step 3: میں آپ کو اپنا فیس بک آئ ڈی (ای میل) شامل کرنا ہے۔
Step 4: میں آپ کو فیس بک کا پاسورڈ شامل کرنا ہے۔اور Log in پر کلک کرنا ہے۔ کلک کرتے ہی فیس بک محدث فورم سے جڑنے کے لئے آپ کی پرمیشن چاہے گا کچھ اس طرح
Step 5: یہاں آپ کو Okay پر کلک کر دینا ہے۔ کلک کرتے ہی اب آپ واپس محدث فورم پر آ جائے گے جہاں آپ کو کچھ خانوں میں اپنی تفصیلات درج کرنی ہوگی اس طرح سے
Step 6:یہاں آپ کو اپنا وہ نام ٹائپ کرنا ہے جو آپ محدث فورم پر استعمال کرنا چاہتے ہے۔ (آپ یہاں اپنا نام انگریزی اور اردو دونوں طرح سے کر سکتے ہے)
Step 7: یہاں آپ کو اپنی تاریخ پیدائش شامل کرنی ہے۔
Step 8 : اگر آپ محدث فورم کے "قواعد و ضوابط " سے اتفاق رکھتے ہے تو اسے ٹک کرنا ہوگا۔
Step 9: آپ کو "شمولیت اختیار کریں" پر کلک کر دینا ہے۔
تیز اور آسانی سے سمجھنے کے لئے آپ اس وڈیو کو دیکھ سکتے ہے ۔
اس وڈیو کو آپ ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہے اور اپنے دوست و احباب کو بھی بھیج سکتے ہیں
ڈاونلوڈ وڈیو
ڈاونلوڈ وڈیو