• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی اصلیت

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اس فورم کا ٹائٹل پیج دیکھ کر میں اس کو بڑا اچھا پلیٹ فارم سمجھا برصغیر پاک و ہند میں اہل حدیث اور احناف میں کشیدگی کو مٹانے کا۔
مگر جوں جوں میں اس فورم کی لڑیاں پڑھتا جارہا ہوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس فورم کا مقصد ہی احناف کی تردید ہے۔ اس فورم کی انتظامیہ میں موجود افراد خصوصاً اور دیگر ارکان اہل حدیث عموماً اس کردار کو بخوبی نباہ رہے ہیں۔
اس فورم پر جتنے احناف اب تک مجھے معلوم ہوسکے ہیں ان کے ہر پیراگراف کی مخالفت، اس پر طنز اور صاحب مراسلہ کی مختلف انداز میں تذلیل یہ خاصہ ہے اس فورم کا۔
اس کے مقابلہ میں اگر کوئی اہل حدیث کیسی بھی بونگی مارے اس پر واہ واہ کی جاتی ہے۔
مجھے اب تک کوئی ایسا پیراگراف نظر نہیں آیا جو اہل حدیث نے احناف کے خلاف لکھا ہو اور اس میں کوئی عیب کسی دوسرے اہل حدیث کو نظر آیا ہو۔ بلکہ ایک دوسرے کی مدد میں کوشاں نظر آتے ہیں۔ کسی کی تحریر کی نوک پلک ٹھیک کی جارہی ہے تو کسی کے پراگراف کو عام فہم بنایا جارہا ہے۔
کیا یہ اسلام کی یا علم کی خدمت ہو رہی ہے یا انتشار اور فساد کو ہوا دی جارہی ہے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس طرح کے خیالات کا اظہار کرنے والے آپ پہلے نہیں ہیں ، جو ہم نے پہلوں کو کہا ، وہی آپ بھی سن لیں : کوئی دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ وغیرہ وغیرہ کوئی بھی فورم ایسا لا کر دکھادیں ، جہاں مخالفین کو اپنا موقف بیان کرنے کی اتنی وسعت ہو ، جتنی اس فورم پر پائی جاتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے اپنے بعض احباب ہم سے شکوہ کناں ہوجاتے ہیں کہ آپ فلاں فلاں پر پابندی کیوں نہیں لگاتے وغیرہ ۔
آپ جیسے لوگوں کی الجھنیں اور ماتھے کی شکنیں ، الحمد للہ ہمارے لیے فائدہ مند ہی ہیں ۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ اس فورم پر باقی سب کے لیے تو وسعت ہو ، اور اہل حدیث پر طرح کی طرح کی پابندیاں لگادی جائیں ۔ ہاں البتہ اس کے برعکس ہوسکتا ہے ، اور یہ ایک فطری چیز ہے ۔ کسی کو اگر یہاں دھاندلی نظر آتی ہے ، تو وہ بڑے شوق سے فورم خیرآباد کہہ کر کہیں اور جاکر شمولیت اختیار کرسکتا ہے ۔

آپ کو کسی نے خط بھیجا تھا کہ یہاں فورم پر آئیں ، اور آکر اختلافی مسائل اور تھریڈز کو دیکھیں ؟ بلکہ اختلافی مسائل کو اچھالیں ؟ خیر میں آپ کویہ مشورہ نہیں دوں گے کہ انسانوں کی طرح اتحاد امت کے لیے کام کریں ، اور اختلافی تھریڈز سے دور رہیے ، بلکہ یہ کہوں گا کہ آپ کی غلط فہمی دور ہوئی ، اپنے جذبہ اتحاد امت کی پوٹلی اٹھائیے ، اور جاکر کہیں اور یہ کام کیجیے ، ’ محدث فورم کی اصلیت ‘ واضح ہوجانے کے بعد آپ کا یہاں باقی رہنا اتحاد امت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے آپ اس فسادی فورم کے کسی فسادی منتظم کے فساد کا شکار ہوجائیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290

دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بندقبا دیکھ (شیفتہ)
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
اس فورم کا ٹائٹل پیج دیکھ کر میں اس کو بڑا اچھا پلیٹ فارم سمجھا برصغیر پاک و ہند میں اہل حدیث اور احناف میں کشیدگی کو مٹانے کا۔
برصغیر پاک و ہند کے احناف ( قبر پرست ہوں یا بزرگ فرماتے کمپنی ) سب کا متفق علیہ موقف ہے کہ :
یہاں اتحاد و اتفاق اسی صورت قائم رہ سکتا ہے کہ :
فقہ حنفی کےمقلد اور تصوف زدہ مولوی کے خلاف مت بولو ، حتی کہ اس کے خلاف صریح آیت قرآنی و حدیث نبوی بھی پیش نہ کرو ،
ورنہ شرکیات و بدعات میں متحد مبارک فضا مکدر ہوجائے گی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اچھے بھلے بدعات پر متفق اور شیر و شکر ہیں ، اس لئے مروجہ عقائد و اعمال (یعنی اسلام کا بگڑا ہوا ایڈیشن ) ہی اصل اسلام سمجھ کر قبول کرو
اسی میں اتحاد کی برکات عظیمہ پنہاں ہیں ،
یعنی :
اب قرآن و حدیث نبوی اسلام کے بگڑے ہوئے ایڈیشن کے خلاف پیش کرنا شرارت و فساد ہے (معاذ اللہ )
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس طرح کے خیالات کا اظہار کرنے والے آپ پہلے نہیں ہیں ، جو ہم نے پہلوں کو کہا ، وہی آپ بھی سن لیں : کوئی دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ وغیرہ وغیرہ کوئی بھی فورم ایسا لا کر دکھادیں ، جہاں مخالفین کو اپنا موقف بیان کرنے کی اتنی وسعت ہو ، جتنی اس فورم پر پائی جاتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے اپنے بعض احباب ہم سے شکوہ کناں ہوجاتے ہیں کہ آپ فلاں فلاں پر پابندی کیوں نہیں لگاتے وغیرہ ۔
بھائی آپ کی بات سے سو فی صد اتفاق۔ تشویش اس پر ہوئی کہ باقی ہر مسلک کے افراد سے ڈبیٹ کرنے والے ان سے انسلٹنگ بیہیویئر نہیں رکھتے۔ لیکن جہاں بھی کسی حنفی کے ساتھ ڈیبیٹس دیکھی ہیں ان میں احناف سے ایسا رویہ ہر جگہ ملتا ہے۔ ممکن ہے کہ ایسا میں حنفی ہونے کے ناطے محسوس کر رہا ہوں یا کہ یہ واقعتاً حقیقت ہے۔

آپ جیسے لوگوں کی الجھنیں اور ماتھے کی شکنیں ، الحمد للہ ہمارے لیے فائدہ مند ہی ہیں ۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ اس فورم پر باقی سب کے لیے تو وسعت ہو ، اور اہل حدیث پر طرح کی طرح کی پابندیاں لگادی جائیں ۔ ہاں البتہ اس کے برعکس ہوسکتا ہے ، اور یہ ایک فطری چیز ہے ۔ کسی کو اگر یہاں دھاندلی نظر آتی ہے ، تو وہ بڑے شوق سے فورم خیرآباد کہہ کر کہیں اور جاکر شمولیت اختیار کرسکتا ہے ۔
بھائی آپ علمی نگراں ہیں۔ یقیناً عالم ہوں گے تبھی علمی نگراں بنایا گیا۔ ایک عالم کے شایان شان اس قسم کی بات کرنا میرے خیال میں اچھا نہیں۔

آپ کو کسی نے خط بھیجا تھا کہ یہاں فورم پر آئیں ، اور آکر اختلافی مسائل اور تھریڈز کو دیکھیں ؟ بلکہ اختلافی مسائل کو اچھالیں ؟ خیر میں آپ کویہ مشورہ نہیں دوں گے کہ انسانوں کی طرح اتحاد امت کے لیے کام کریں ، اور اختلافی تھریڈز سے دور رہیے ، بلکہ یہ کہوں گا کہ آپ کی غلط فہمی دور ہوئی ، اپنے جذبہ اتحاد امت کی پوٹلی اٹھائیے ، اور جاکر کہیں اور یہ کام کیجیے ، ’ محدث فورم کی اصلیت ‘ واضح ہوجانے کے بعد آپ کا یہاں باقی رہنا اتحاد امت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے آپ اس فسادی فورم کے کسی فسادی منتظم کے فساد کا شکار ہوجائیں ۔
جن فقرات کو میں نے ہائی لائٹ کیا ہے انہیں ایک بار ٹھنڈے دماغ سے پڑھ لیجئے گا۔ مجھے یقین ہے کہ اس کو پڑھ کر اپنے اندر گھٹن ضرور محسوس کریں گے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
برصغیر پاک و ہند کے احناف ( قبر پرست ہوں یا بزرگ فرماتے کمپنی ) سب کا متفق علیہ موقف ہے کہ :
یہاں اتحاد و اتفاق اسی صورت قائم رہ سکتا ہے کہ :
فقہ حنفی کےمقلد اور تصوف زدہ مولوی کے خلاف مت بولو ، حتی کہ اس کے خلاف صریح آیت قرآنی و حدیث نبوی بھی پیش نہ کرو
،
بھائی ایسا کیسے ممکن ہے؟ صریح آیت اور صریح حدیث میں آج تک کبھی اختلاف نہیں ہؤا اور نہ ہی ہونا چاہیئے۔ اختلاف ہؤا ہے تو قرآن کی ناسخ و منسوخ و متشابہات آیات میں یا پھر اختلافی احادیث (ناسخ و منسوخ، راجح و مرجوح) میں۔

ورنہ شرکیات و بدعات میں متحد مبارک فضا مکدر ہوجائے گی ،
شرک و بدعات پر تنقید کرنا اسے روکنے کے اسباب مہیا کرنا اس پر قلم اٹھانا لازم اور ضروری ہے اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑتے ہوئے احسن طریقہ سے۔

لوگ اچھے بھلے بدعات پر متفق اور شیر و شکر ہیں ، اس لئے مروجہ عقائد و اعمال (یعنی اسلام کا بگڑا ہوا ایڈیشن ) ہی اصل اسلام سمجھ کر قبول کرو
اسی میں اتحاد کی برکات عظیمہ پنہاں ہیں ،
ایسے اتحاد کی نہ تو کوشش کی ہے اور نہ ہی اس کا حامی ہوں۔ میری تمام پوسٹس کو ملاحظہ فرمالیں میں نے صرف فقہی مسائل کے اختلافات پر ہی لکھا ہے۔

یعنی :
اب قرآن و حدیث نبوی اسلام کے بگڑے ہوئے ایڈیشن کے خلاف پیش کرنا شرارت و فساد ہے (معاذ اللہ )
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
برصغیر پاک و ہند کے احناف ( قبر پرست ہوں یا بزرگ فرماتے کمپنی ) سب کا متفق علیہ موقف ہے کہ :
یہاں اتحاد و اتفاق اسی صورت قائم رہ سکتا ہے کہ :
فقہ حنفی کےمقلد اور تصوف زدہ مولوی کے خلاف مت بولو ، حتی کہ اس کے خلاف صریح آیت قرآنی و حدیث نبوی بھی پیش نہ کرو ،
ورنہ شرکیات و بدعات میں متحد مبارک فضا مکدر ہوجائے گی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اچھے بھلے بدعات پر متفق اور شیر و شکر ہیں ، اس لئے مروجہ عقائد و اعمال (یعنی اسلام کا بگڑا ہوا ایڈیشن ) ہی اصل اسلام سمجھ کر قبول کرو
اسی میں اتحاد کی برکات عظیمہ پنہاں ہیں ،
یعنی :
اب قرآن و حدیث نبوی اسلام کے بگڑے ہوئے ایڈیشن کے خلاف پیش کرنا شرارت و فساد ہے (معاذ اللہ )
زبردست !

کاش یہ اعتراف کی ہمت اکٹھا کرپائیں اور کھل کر کہیں کہ ہاں برصغیر کے احناف (ما سوا ان کے جو صحیح العقیدہ ہیں اورصحیح منھج پر ہیں، اور ایسے احناف بھی اپنا وجود رکھتے ہیں اسی برصغیر میں) میں یہ تمام خرابیاں برائیاں ہیں اور ہم ان پر کوئی بات کرنا تو دور سننا بھی گوارہ نہیں کرتے ۔ ان عقائد کا تعلق تو امام اعظم سے بھی نہیں جوڑ سکتے !؟ الفاظوں سے کھیل لینا آسان ھے ایک بگڑے ہوئے برصغیر کی اصلاح کی کوشش کرنا معمولی بات نہیں ، کمال تو یہ ہیکہ یہ ایسی کوئی کوشش عملی کیا زبانی بھی نہیں کرتے اور جو کرتے ہیں ، دل سے چاہتے ہیں ، عمل سے کرتے ہیں ان کے کاموں میں رکاوٹ کا سب سے بڑا سبب بھی یہ خود ! اب یہاں ہمارا موازنہ کریں کہ ایسے ماحول میں بھی ، اقلیت میں رہتے ھوئے بھی ہماری ھر کوشش اصلاح عقائد کی ھی ھوتی ھے - اگر یہ صرف اتنا ہی تعاون کرجائیں کہ ہماری ان کوششوں میں بھلے مدد نا کریں لیکن رخنے تو نا ڈالیں ، ان شاء اللہ وہ کام جو اتنے برسوں یہ نا کر سکے (کبھی چاہا ہی نہیں) ہم بہت جلد کر تکملت تک پہونچا دیں گے - بلا اسناد قصص ، خوابوں والی دنیا، خیالوں والی دنیا ان سب کو انکی کتابوں سے ہی خود چھنٹ چھانٹ کر نکال دیں تو بھی ہمارا 90٪ کام کم ھو جائیگا - ان قصص تو نے اچھے خاصے ذہنوں سے توحید بھلا دی ھے -
واللہ المستعان
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اس طرح کے خیالات کا اظہار کرنے والے آپ پہلے نہیں ہیں ، جو ہم نے پہلوں کو کہا ، وہی آپ بھی سن لیں : کوئی دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ وغیرہ وغیرہ کوئی بھی فورم ایسا لا کر دکھادیں ، جہاں مخالفین کو اپنا موقف بیان کرنے کی اتنی وسعت ہو ، جتنی اس فورم پر پائی جاتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے اپنے بعض احباب ہم سے شکوہ کناں ہوجاتے ہیں کہ آپ فلاں فلاں پر پابندی کیوں نہیں لگاتے وغیرہ ۔
آپ جیسے لوگوں کی الجھنیں اور ماتھے کی شکنیں ، الحمد للہ ہمارے لیے فائدہ مند ہی ہیں ۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ اس فورم پر باقی سب کے لیے تو وسعت ہو ، اور اہل حدیث پر طرح کی طرح کی پابندیاں لگادی جائیں ۔ ہاں البتہ اس کے برعکس ہوسکتا ہے ، اور یہ ایک فطری چیز ہے ۔ کسی کو اگر یہاں دھاندلی نظر آتی ہے ، تو وہ بڑے شوق سے فورم خیرآباد کہہ کر کہیں اور جاکر شمولیت اختیار کرسکتا ہے ۔

آپ کو کسی نے خط بھیجا تھا کہ یہاں فورم پر آئیں ، اور آکر اختلافی مسائل اور تھریڈز کو دیکھیں ؟ بلکہ اختلافی مسائل کو اچھالیں ؟ خیر میں آپ کویہ مشورہ نہیں دوں گے کہ انسانوں کی طرح اتحاد امت کے لیے کام کریں ، اور اختلافی تھریڈز سے دور رہیے ، بلکہ یہ کہوں گا کہ آپ کی غلط فہمی دور ہوئی ، اپنے جذبہ اتحاد امت کی پوٹلی اٹھائیے ، اور جاکر کہیں اور یہ کام کیجیے ، ’ محدث فورم کی اصلیت ‘ واضح ہوجانے کے بعد آپ کا یہاں باقی رہنا اتحاد امت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے آپ اس فسادی فورم کے کسی فسادی منتظم کے فساد کا شکار ہوجائیں ۔
حرف بحرف متفق
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

متفق
 
Top