کس پر غصہ نکالا؟اگر انجانے میں ایسا کچھ ہو ہے تو گفتگوں کی تدفین کردیںلیکن نکال آپ نے بزرگوں پر لیا ہے ، یہ بات درست نہیں ، اچھے بچے بڑوں کا احترام کرتے ہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!کس پر غصہ نکالا؟اگر انجانے میں ایسا کچھ ہو ہے تو گفتگوں کی تدفین کردیں
ان شاء الله ایسا ہی ہووعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عامر بھائی! جہاں تک میں سمجھتا ہوں، محترم انس بھائی اور محترم شاکر بھائی کی صرف نجی مصروفیات ہی فورم پر باقاعدگی سے آنے میں رکاوٹ بنی ہوئیں ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان صاحبان کے وقت میں برکت دے۔ آمین!
جی بھائی انس بھائی تو ویسے ہی کم جواب دیتے تھے اب تو حاضری ہی چھوڑ دی، شاکر بھائی بھی شاید ہی کوئی جواب دیتے ہے، فورم جب نیا تھا تب سبھی ساتھ مل کر کام کرتے تھے۔فورم پر بہرحال انتظامیہ کے اراکین میں سے کوئی نہ کوئی موجود رہتا ہے، جیسے محترم خضر حیات بھائی اور محترم ابن داؤد بھائی۔
بھائی یہ کیفیت آپ میں تو نظر نہیں آتی۔۔۔ ابتسامہانسان کی عمر جوں جوں بڑھتی جاتی ہے اُس کے جنون میں کمی آتی جاتی ہے۔۔۔۔ابتسامہ!!
بھائی تھوڑا مصروف نہیں بہت مصروف ہوں کچھ مہینوں سے اس لئے یہاں آنا کم ہی ہوتا ہے۔آپ نے فورم کو نہیں چھوڑا، البتہ حاضری بہت ہی کم کر دی ہے، ہم تو ہمیشہ آپ کے منتظر ہی رہتے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ!!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
انتظامیہ کی ضرورت اس وقت محسوس ہوتی ھے جب فورم میں حالات خراب ہوں، اور یہاں ایسا کچھ نہیں ہر کوئی آزادی اور سکون سے اپنی پوسٹ اور مراسلات پر جواب فراہم کر رہا ھے۔ اگر معمولی سی مشکل ہو تو حضر بھائی بھی آرام سے اسے حل کر دیتے ہیں، باقی نعیم بھائی سے درست فرمایا نجی مصروفیات کے متعلق، مہنگائی اور حالات کی پیش نظر نجی مصروفیات سب کی بڑھ گئی ہیں اس لئے جسے جتنا وقت ملے وہ حصہ لے لیتا ھے۔
والسلام
بھائی فورم پر باقاعدہ نیوز وغیرہ کے لئے ایک سیکشن موجود ہے جہاں کنعاں بھائی جیسے ممبر خبریں لگاتے رہتے ہیں، اس میں کوئی حرض نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ لوگ تو اچھا کام ہی کر رہے ہیں کچھ نئی خبریں پڑھنے کو مل جاتی ہے۔انظامیہ میں علماء کی کثیر تعداد ماجود ہے۔ان کی غیر حاضری کی وجہ سے فورم کا علمی معیار بھی پست ہو رہا ہے۔
چلو یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ انس بھائی واقعی بہت ساری مصروفیات میں شامل ہے۔ الله ان کے لئے آسانیاں پیدا کرے آمین۔استاد محترم انس نضر صاحب کی مصروفیات تو بہت ساری ہیں مثلا جامعہ رحمانیہ میں کلاسیں لیتے ہیں ، ترجمہ قرآن کلاسیں پڑھاتے ہیں ، محدث کے تمام پراجیکٹس کی نگرانی بھی انہیں کے ذمہ تھی ، لیکن اس سب کے باوجود وہ فورم پر تشریف لایا کرتے تھے ، کچھ عرصے سے غالبا ہور یونیورسٹی میں استاد بھرتی ہوگئے ہیں تو فورم کے لیے جو ٹائم نکالتے تھے وہ اس طرف صرف ہوجاتا ہے ، لیکن انہوں نے اپنی کمی پوری کرنے کے لیے چار افراد کی ذمہ داریاں لگائی ہوئی ہیں :
بھائی جان میں نے کب کہا "لاپرواہ"؟ میں تو سوال کر رہا ہوں کہ کیا فورم لاپرواہی کی اور جا رہا ہے؟۔۔ ابتسامہباقی ابن داود بھائی ، محترم نعیم یونس صاحب ، اور اسحاق سلفی صاحب جیسے احباب جب تک فورم پر موجود ہیں ہم ’’ لا پرواہی والا الزام ‘‘ قبول نہیں کریں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
السلام علیکم!محدث فورم پر پہلے جہاں ہر روز انتظامیہ حاضر رہتی تھی اب نہیں رہتی۔
آخری مہینے میں اگر کہیں ایسا ہوا ہے تو براہ کرم پوائنٹ آؤٹ کیجیے تا کہ اسے حل کیا جا سکے، اگر کوئی بھی ایسی فرمائشی کتاب جس کا جواب نہیں دیا جا سکا اس کا لنک دے دیں ہمارے علم میں میں آجائے گا تو اس کوتاہی کو دور کر دیا جائے گا۔لیکن کچھ سیکشن میں میں نے دیکھا ہے اگر کوئی ممبر کتاب کی فرمائش کر رہا ہے تو اسے کوئی جواب نہیں ملتا یہاں تک کہ ممبر کو اس بات کا اندازہ بھی نہیں کہ اس سیکشن کی ذمہ داری کس کی ہے ،