• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
کچھ ہی ممبرز ایسے ہیں جو روزانہ حاضری لگاتے ہیں ورنہ میرے جیسے کئی ممبرز اب فورم چھوڑ چکے ہیں۔
بھائی جان آپ کی دعائیں اگر ساتھ رہیں تو ان شاء اللہ فورم کے ممبران کی تعداد وقت وقت ساتھ بڑھتی جائے گی۔ اور محدث فورم کو لوگ چھوڑتے کم ہیں (سوائے ان کے جو ایک آدھ دن کے لیے مٹر گشت کرنے آتے ہیں) بس ان کی مصروفیات اتنی بڑھ جاتی ہیں کہ وہ وقت کم دے پاتے ہیں، دنیا تو ایسے ہی چلتی ہی، کام بھی کرنے پڑتے ہیں اور دین کے لیے بھی وقت نکالنا ہوتا ہے۔
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم محترم رانا ابوبکر بھائی کو بحیثیت رکن انتظامیہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
اھلا وسھلا مرحبا!!!
اللہ تعالی آپ کے لیے اس امر میں آسانیاں کر دے۔ آمین!
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

رانا ابوبکر بھائ یز؎رہ تھوڑا اپنا تعارف کروا دیں
مثلا ۔ دینی تعلیم پر تھوڑی روشنی ڈالیں کسی دینی مدرسہ سے، اگر اس کا تعلیمی لیول کہاں تک، پر معلومات فراہم کریں تو مشکور ہونگا، جزاک اللہ خیر
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
ہم محترم رانا ابوبکر بھائی کو بحیثیت رکن انتظامیہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
اھلا وسھلا مرحبا!!!
اللہ تعالی آپ کے لیے اس امر میں آسانیاں کر دے۔ آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین،نعیم یونس بھائی جزاکم اللہ خیرا کثیرا

رانا ابوبکر بھائ یزرہ تھوڑا اپنا تعارف کروا دیں
مثلا ۔ دینی تعلیم پر تھوڑی روشنی ڈالیں کسی دینی مدرسہ سے، اگر اس کا تعلیمی لیول کہاں تک، پر معلومات فراہم کریں تو مشکور ہونگا
عام آدمی ہوں، کمالیتے ہیں تو جی لیتے ہیں، کوئی خاص سٹیٹس بیان کرنے کو ہے نہیں، دینی حوالے سے حافظ ہوں (الحمد للہ)،جامعہ رحمانیہ میں کچھ دیر فیض حاصل کرنے کا موقع ملا، ادارہ محدث سے پچھلے سات سال سے وابستہ ہوں، اس کے علاوہ علماء کبھی کبھی اپنے پاس بیٹھ جانے دیتے ہیں تو اس سے قدرے دینی فائدہ ہو جاتا ہے۔
 
Last edited:

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
قابل احترام رانا ابو بکر بھائی میری طرف سے بھی آپ کو رکن انتظامیہ بننے پر دل کی گہرائیوں سےخوش آمدید۔جزاک اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر صاحب اگر آپ محبت سے کہہ رہے ہیں تو خوشی کی بات ہے کہ آپ کو ہماری فکر ہے۔ لہجے میں تلخی تو اچھی بات نہیں ، ڈانٹ کر (اگر آپ بڑے ہیں اور ڈانٹنے کی پوزیشن میں ہیں) اصلاح کرنے سے پہلے پیار سے بات کرنا سب کو اچھا لگتا ہے، بات زیادہ سمجھ میں آتی ہے۔
وعلیکم السلام
نہیں جناب آپ غلط سمجھ رہے ہے، میں نے یہ تھریڈ بالکل فرصت سے اور محبت سے لگایا ہے، یہی باتیں میں انس بھائی یا شاکر بھائی سے ذاتی پیغام سے بھی کر سکتا تھا، لیکن اوپن فورم پر جان بوجھ کر بحث شروع کی تاکہ سبھی حضرات اس پر رائے دے سکے۔

اس مہینے کے شروع سے انس صاحب نے فورم کی نگرانی کے لیے میری ذمہ داری لگائی ہے، ایک تو یہ ان کی ذمہ داری کا ثبوت ہے کہ انہیں فورم کے حوالے سے پوری فکر ہے، دوسرا یہ کہ میں یہ کام پوری ذمہ داری سے نبھانے کی کوشش کر رہا ہوں، ابھی آغاز ہے کچھ کام سمجھ رہا ہوں، اس کے باوجود روزانہ سبھی پوسٹس چیک کرتاہوں۔ فورم پہ اگر کوئی مسئلہ یا پریشانی ہوتی تو آپ کو پتہ چل جاتا کہ انتظامیہ کتنی متحرک ہے (جیسے آپ کے پوسٹ کرنے کے بعد ہوا ہے)۔
الله آپ کے لئے آسان کرے آمین
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
قابل احترام رانا ابو بکر بھائی میری طرف سے بھی آپ کو رکن انتظامیہ بننے پر دل کی گہرائیوں سےخوش آمدید۔
زاہد بھائی بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
نہیں جناب آپ غلط سمجھ رہے ہے، میں نے یہ تھریڈ بالکل فرصت سے اور محبت سے لگایا ہے، یہی باتیں میں انس بھائی یا شاکر بھائی سے ذاتی پیغام سے بھی کر سکتا تھا، لیکن اوپن فورم پر جان بوجھ کر بحث شروع کی تاکہ سبھی حضرات اس پر رائے دے سکے۔
ٹھیک ہے عامر صاحب، میں صرف یہ کہنا چاہتا تھا کہ بعض اوقات ہماری گفتگو کی سختی سے بات کرنے کا اصل مقصد فوت ہو جاتا ہے، بات سمجھنے کی بجائے احباب ناراض ہو جاتے ہیں۔ نرم لہجوں سے ہم بہت کچھ منوا سکتے ہیں۔ مجھے آپ کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں تھی، میں آپ سے بھلائی کی امید ہی کرتا تھا، اور اب مجھے یقین ہے کہ میں صحیح تھا۔
الله آپ کے لئے آسان کرے۔
آمین۔ بہت بہت شکریہ
 
Top