• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث فورم کی پوسٹیں نظر نہیں آرہیں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
پوسٹیں کی تلاش والا سیکشن نہیں ظاہر ہورہا
جس میں آج کی پوسٹیں
دوروز کی پوسٹیں لکھا ہوتا تھا
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

پوسٹیں کی تلاش والا سیکشن نہیں ظاہر ہو رہا جس میں آج کی پوسٹیں
دو روز کی پوسٹیں لکھا ہوتا تھا
خان قدامہ صاحب جب آپ معلومات میں کمی کی وجہ سے ٹیکنیکل مشورہ مانگ رہے ہیں تو نعیم بھائی کی طرف سے جواب آنے پر اگر آپکو سمجھ نہیں آئی تو تفصیلی جواب پر درخواست کر سکتے تھے غیر متفق کا ریٹ کرنے کا کیا مطلب؟ خیال کریں اگر دوبارہ ایسا ہوا تو کوئی بھی جواب نہیں دے گا۔

نیچے تین پوسٹ نام سے ظاہر ہیں۔
1۔ یہ پوسٹ پوری سکرین پر نہیں اس لئے اس میں کچھ آپشن مسنگ ہیں۔
2۔ یہ پوسٹ بھی سکرین پر پوری نہیں اس لئے اس میں بھی کچھ آپشن مسنگ ہیں۔
3۔ یہ پوسٹ سکرین پر پوری ھے اس لئے اس میں پورے آپشن نظر آ رہے ہیں۔

تیسری پوسٹ کے مطابق "پوسٹس کی تلاش" والا آپشن اس پر ایرو لائیں تو "آج کی پوسٹ، دو روز کی پوسٹ وغیرہ" سب نظر آ جائے گا۔

چھوٹی سکرین کے مطابق بھی اگر ساری پوسٹس دیکھنی ہیں تو دوسری تصویر کے مطابق "نئی پوسٹس" پر کلک کرو تو بھی تمام پوسٹس سامنے آ جائیں گی۔

اگر سمجھ نہ آئی ہو تو دوبارہ پوچھ سکتے ہو۔

والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی!
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم

مسلہ حل ہوگیا۔شکریہ

خان قدامہ صاحب جب آپ معلومات میں کمی کی وجہ سے ٹیکنیکل مشورہ مانگ رہے ہیں تو نعیم بھائی کی طرف سے جواب آنے پر اگر آپکو سمجھ نہیں آئی تو تفصیلی جواب پر درخواست کر سکتے تھے غیر متفق کا ریٹ کرنے کا کیا مطلب؟ خیال کریں اگر دوبارہ ایسا ہوا تو کوئی بھی جواب نہیں دے گا۔

نیچے تین پوسٹ نام سے ظاہر ہیں۔
1۔ یہ پوسٹ پوری سکرین پر نہیں اس لئے اس میں کچھ آپشن مسنگ ہیں۔
2۔ یہ پوسٹ بھی سکرین پر پوری نہیں اس لئے اس میں بھی کچھ آپشن مسنگ ہیں۔
3۔ یہ پوسٹ سکرین پر پوری ھے اس لئے اس میں پورے آپشن نظر آ رہے ہیں۔

تیسری پوسٹ کے مطابق "پوسٹس کی تلاش" والا آپشن اس پر ایرو لائیں تو "آج کی پوسٹ، دو روز کی پوسٹ وغیرہ" سب نظر آ جائے گا۔

چھوٹی سکرین کے مطابق بھی اگر ساری پوسٹس دیکھنی ہیں تو دوسری تصویر کے مطابق "نئی پوسٹس" پر کلک کرو تو بھی تمام پوسٹس سامنے آ جائیں گی۔

اگر سمجھ نہ آئی ہو تو دوبارہ پوچھ سکتے ہو۔

والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم حضرت میرا نام محمد وسیم ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم محمد وسیم بھائی!
اھلا وسھلا مرحبا!!!
آپ سے درخواست ہے کہ اپنے پروفائل پر کوئی غیر جاندار تصویر لگا لیں۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
Top