• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے آپشنز کی معلومات

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
السلام وعلیکم
ارسلان بھائی آپ ویڈیو ٹیٹوریل بنا کر سمجھایا کرے میں ایک سیمپل پیش کرتا ہوں

محدث فارم میں امیج پوسٹ کرنا کا طریقہ ویڈیو لنک ملاحظہ فرمائیے
جزاک اللہ خیرا​
یاسر بھائی آپ کا وڈیو کافی پسند آیا، آپ نے یہ وڈیو کیسے بنایا ہے، ذرا مجھے بھی طریقہ سکھ دیجئے، کس سوفٹویر سے آپ نے ایسا کیا؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام وعلیکم
ارسلان بھائی آپ ویڈیو ٹیٹوریل بنا کر سمجھایا کرے میں ایک سیمپل پیش کرتا ہوں

محدث فارم میں امیج پوسٹ کرنا کا طریقہ ویڈیو لنک ملاحظہ فرمائیے
جزاک اللہ خیرا​
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا

بھائی میں نے آپ کا وہ شئیر کردہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے، جس سے ٹیوٹوریل آسانی سے بنائے جا سکتے ہیں۔
 
Top