• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے اراکین اور سٹیٹس

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
معلومات محدث فورم میں "اراکین" کے سٹیٹس سے متعلق تھریڈ کی کمی محسوس کی۔اس مقصد کے پیش نظر میں نے آج یہ تھریڈ بنایا ہے۔اللہ تعالی صدق دل سے کی گئی اراکین کی محنت قبول فرمائے،اور ہم سب کو دین میں ہدایت اور کامیابی سے ہمکنار کرے۔آمین یا رب العالمین
اس میں اراکین کے"سٹیٹس" کی ترقی کی تفصیل سے متعلق مواد ہونا چاہیئے۔
اس وقت اراکین مختلف درجات میں ہے ،
مبتدی
سینئر رکن
فعال رکن
اہم رکن
رکن۔۔۔۔وغیرہ
تاہم اراکین کی "ترقی" کن وجوہات کی بنیاد پر کی جاتی ہے،اور ترقی ہونے پر انہیں کیا سہولیات یا اختیارات دیئے جاتے ہیں۔۔۔۔۔اس بارے میں منتظمین روشنی ڈالیں۔

شاکر
کلیم حیدر
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
مبتدی
سینئر رکن
فعال رکن
اہم رکن
رکن۔۔۔۔وغیرہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

میرے خیال سے اہم رکن یا فعال رکن تو کوئی عہدہ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی اگر کوئی رکن کسی نے نزدیک اہم ہے تو دوسرے کے نزدیک غیراہم ہے اور اگر کوئی فی الحال فعال رکن ہے تو آئندہ اسکے فعال رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے تو کیا پھر اسکا عہدہ تبدیل کرکے غیرفعال رکن کردیا جائے گا؟
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
میرا خیال ہے کہ ہمیں سٹیٹس اور عہدوں کےحصول کے چکر سے نکل کر خالصتا رضائے الہی کے لئے کام کرنا چاہئے،ایسا کام جو کسی مادح کی مدح یا کسی مذمم کی مذمت سے بالا ہو ۔اللھم وفقنا لما تحب وترضی۔آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
حاصل کردہ پوائنٹس کی بنیاد پر درج ذیل عہدے دئے جاتے ہیں:

مبتدی: 0
رکن: 30
مشہور رکن: 100
سینئر رکن: 200
فعال رکن: 500
خاص رکن: 1000

اب پوائنٹس کیسے ملتے ہیں۔ یہ پیچیدہ نظام ہے۔ سب تو نہیں لکھ سکتا چند ایک لکھ دیتا ہوں:

جب کوئی نیا رکن پہلی پوسٹ کرتا ہے تو اس کو دو پوائنٹس ملتے ہیں۔
اپنا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے پر 15 پوائنٹس ملتے ہیں۔
جب کسی نئے رکن کو پہلی مرتبہ مثبت ریٹنگ ملتی ہے (یعنی پسند، مفید، علمی، متفق وغیرہ) تو اس کو ایک پوائنٹ ملتا ہے۔
اس کے بعد ہر پچاس مثبت ریٹنگز پر دو پوائنٹس ملتے ہیں۔
100 پیغامات مکمل ہونے پر سات پوائنٹس۔
وغیرہ وغیرہ۔۔۔

یہ عہدے فقط فورم پر اراکین میں پہچان کی غرض سے ہیں۔ ان کی بنیاد پر کوئی سہولت دینے کی بجائے، ہم نے شروع سے تمام اراکین کو تمام سہولیات دے رکھی ہیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

میرے خیال سے اہم رکن یا فعال رکن تو کوئی عہدہ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی اگر کوئی رکن کسی نے نزدیک اہم ہے تو دوسرے کے نزدیک غیراہم ہے اور اگر کوئی فی الحال فعال رکن ہے تو آئندہ اسکے فعال رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے تو کیا پھر اسکا عہدہ تبدیل کرکے غیرفعال رکن کردیا جائے گا؟

اراکین کے سٹیٹس کی تبدیلی کے متعلق شاکر بھائی نے و ضاحت کر دی ہے۔امید ہے آپ کو جواب مل گیا ہو گا بھائی۔الحمد للہ

میرا خیال ہے کہ ہمیں سٹیٹس اور عہدوں کےحصول کے چکر سے نکل کر خالصتا رضائے الہی کے لئے کام کرنا چاہئے،ایسا کام جو کسی مادح کی مدح یا کسی مذمم کی مذمت سے بالا ہو ۔اللھم وفقنا لما تحب وترضی۔آمین
متفق۔۔
لیکن یہ سٹیٹس منتظمین کے بنائے ہوئے ہیں،اور مجھے لگتا ہے ،صرف سوال پوچھنے میں کوئی حرج نہیں بھائی۔
جزاک اللہ خیرا

حاصل کردہ پوائنٹس کی بنیاد پر درج ذیل عہدے دئے جاتے ہیں:

مبتدی: 0
رکن: 30
مشہور رکن: 100
سینئر رکن: 200
فعال رکن: 500
خاص رکن: 1000

اب پوائنٹس کیسے ملتے ہیں۔ یہ پیچیدہ نظام ہے۔ سب تو نہیں لکھ سکتا چند ایک لکھ دیتا ہوں:

جب کوئی نیا رکن پہلی پوسٹ کرتا ہے تو اس کو دو پوائنٹس ملتے ہیں۔
اپنا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے پر 15 پوائنٹس ملتے ہیں۔
جب کسی نئے رکن کو پہلی مرتبہ مثبت ریٹنگ ملتی ہے (یعنی پسند، مفید، علمی، متفق وغیرہ) تو اس کو ایک پوائنٹ ملتا ہے۔
اس کے بعد ہر پچاس مثبت ریٹنگز پر دو پوائنٹس ملتے ہیں۔
100 پیغامات مکمل ہونے پر سات پوائنٹس۔
وغیرہ وغیرہ۔۔۔

یہ عہدے فقط فورم پر اراکین میں پہچان کی غرض سے ہیں۔ ان کی بنیاد پر کوئی سہولت دینے کی بجائے، ہم نے شروع سے تمام اراکین کو تمام سہولیات دے رکھی ہیں۔

جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی۔
معذرت کے ساتھ بھائی یہ پہچان دینے کی وجہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ایک پوائینٹ اور بھی ہے کہ بعض اراکین کے یوزرنیم مختلف رنگوں کا تاثر پیش کر رہے ہیں ،اس کی کیا وجہ ہے؟
کم از کم پیغامات کے بڑھنے سے پوائنٹس میں اضافہ نہیں ہونی چاہیئے ،
بلکہ معیاری پوسٹ (معیاری پوسٹ سے مراد دینی مواد ہے نہ کہ وہ عام گفتگو جو اراکین مختلف تھریڈز میں کثرت سے کرتے ہیں) کی صورت میں پوائنٹس بڑھا دینے چاہیئے۔
یہ ایک مشورہ ہے بھائی ،اس پر عمل درآمد ہو سکتا ہے یا نہیں آپ بہتر جانتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی۔
معذرت کے ساتھ بھائی یہ پہچان دینے کی وجہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ایک پوائینٹ اور بھی ہے کہ بعض اراکین کے یوزرنیم مختلف رنگوں کا تاثر پیش کر رہے ہیں ،اس کی کیا وجہ ہے؟
کم از کم پیغامات کے بڑھنے سے پوائنٹس میں اضافہ نہیں ہونی چاہیئے ،
بلکہ معیاری پوسٹ (معیاری پوسٹ سے مراد دینی مواد ہے نہ کہ وہ عام گفتگو جو اراکین مختلف تھریڈز میں کثرت سے کرتے ہیں) کی صورت میں پوائنٹس بڑھا دینے چاہیئے۔
یہ ایک مشورہ ہے بھائی ،اس پر عمل درآمد ہو سکتا ہے یا نہیں آپ بہتر جانتے ہیں۔
پہچان اس سینس میں کہ رکن کا عہدہ دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ فورم پر نیا یوزر ہے، پرانا ہے، فعال ہے، غیر فعال ہے۔ سینئر ہے مبتدی ہے وغیرہ۔
مختلف رنگ ناظمین اور علمائے کرام وغیرہ کے ناموں کے ساتھ ہیں عموماً۔
چونکہ یہ خودکار نظام ہے۔ اس لئے پوسٹس کی تعداد میں دینی اور عام پوسٹ میں تفریق ممکن نہیں۔ البتہ معیاری پوسٹس ہم انہیں سمجھتے ہیں جن پر زیادہ مثبت ریٹنگ ملتی ہے اور اس کے پوائنٹس بھی زیادہ ہیں۔ اسی طرح پوسٹس چاہے معیاری نہ بھی ہوں، ان کی کچھ نہ کچھ اہمیت ہے، کم سے کم ان کے مقابلے میں جو بالکل ہی پوسٹس نہیں کرتے، اس لئے اس پر بھی پوائنٹس دئے جاتے ہیں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
حاصل کردہ پوائنٹس کی بنیاد پر درج ذیل عہدے دئے جاتے ہیں:

اپنا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے پر 15 پوائنٹس ملتے ہیں۔
فیس بک سے کیسے منسلک ہو سکتے ہیں ؟؟؟
 
Top