• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے اغراض و مقاصد

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میرے ایک کلائنٹ نے مجھے ایک سکرین شاٹ ای میل کیا ہے اور کہا ہے کہ پہلے محدث فورم والوں نے اسے موڈریشن میں ڈالا ہؤا تھا بلا وجہ اور اب بین کیا ہے اس مذکورہ پوسٹ کے سبب۔ اس پوسٹ کو میں نے ملاحظہ کیا ہے اس میں ایسا کچھ مواد نظر نہیں آیا سوائے اختلاف کے۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ فورم بحث مباحثہ برائے تلاشِ حق کے لئے کام کر رہا ہے یا اپنے فرقہ کو حق ثابت کرنے کے لئے؟
آپ کلائنٹ کو چھوڑیں ، اپنی خیر منائیں ۔۔۔ ہمارے نزدیک آپ اور آپ کا کلائنٹ ایک ہی شخصیت ہے ، لہذا زیادہ چالاکیاں نہ دکھائیں تو آپ کی مہربانی ہوگی ، ورنہ بین کے لیے صرف ایک بٹن دبادینا کافی ہے ۔
 

عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
اور آپ خوش فہمی اور خام خیالی سے باہر آجائیں۔
مجھے معلوم ہے کہ جناب کو یہ سہولت حاصل ہے کہ جس کو جب چاہیں بین کرسکتے ہیں اور کرتے ہیں۔
میڈیا کے استعمال کے کچھ قواعد و ضوابط ہیں اور اس فورم والے بھی اس کو فالو کرنے کے پابند ہیں۔
اس سائٹ پر کافی مواد ایسا موجود ہے جو کہ کاروائی کے لئے کافی ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اور آپ خوش فہمی اور خام خیالی سے باہر آجائیں۔
مجھے معلوم ہے کہ جناب کو یہ سہولت حاصل ہے کہ جس کو جب چاہیں بین کرسکتے ہیں اور کرتے ہیں۔
میڈیا کے استعمال کے کچھ قواعد و ضوابط ہیں اور اس فورم والے بھی اس کو فالو کرنے کے پابند ہیں۔
اس سائٹ پر کافی مواد ایسا موجود ہے جو کہ کاروائی کے لئے کافی ہے۔
اس طرح کی دھمکیاں آپ کی دوسری آئی ڈی سے بھی آ چکی ہیں ، بسم اللہ کریں ، جو کرنا چاہتے ہیں کریں ۔
 

Talha Salafi

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2018
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
28
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ،
معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے، کہ یہ محدث فورم اب تحقیقی نہیں رہا ہے شاید ؟؟؟

اور اگر کوئی بندہ کسی مسئلہ کے متعلق علم حاصل کرنا چاہے تو اسکے سوال پر کوئی غور و فکر نہیں کیا جاتا ؟؟؟

اللهم خير ،
 
Top