• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-68.jpg

جو اللہ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند کرتاہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ، وَمَنْ كَرِهَ لِقَاءَ اللَّهِ كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ »]بخاری:6565 [
” جو شخص اللہ سے ملنا پسند کرتا ہے اللہ تعالٰی بھی اس سے ملنا پسند کرتا ہے اور جو اللہ سے ملنا پسند نہیں کرتا اللہ تعالٰی بھی اس سے ملنا پسند نہیں کرتا۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6565
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-69.jpg

موت کی سختیاں
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ مرض الموت میں نبی کریم ﷺ اپنا ہاتھ پانی میں ڈالتے،پھر اس ہاتھ کو اپنے چہرے پر پھیرتے اور فرماتے:
» لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، إِنَّ لِلْمَوْتِ سَكَرَاتٍ »]بخاری:6568 [
” اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں بلاشبہ موت بہت سی تکلیفوں پر مشتمل ہے۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6568
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-70.jpg

قبر میں انسان کا عمل ہی کام آتا ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
»يَتْبَعُ المَيِّتَ ثَلاَثَةٌ، فَيَرْجِعُ اثْنَانِ وَيَبْقَى مَعَهُ وَاحِدٌ: يَتْبَعُهُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَعَمَلُهُ، فَيَرْجِعُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَيَبْقَى عَمَلُهُ»] بخاری: 6572[
” میت کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں،دو آپس آجاتی ہیں اور ایک اس کے ساتھ رہتی ہے۔ اس کے ساتھ اس کا اہل خانہ، مال اور عمل چلتا ہے، اس کےاہل خانہ اور اس کا مال تو واپس آجاتا ہے جبکہ اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتا ہے۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6572
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-71.jpg

مرے ہوئے لوگوں کو برا بھلا کہنے کی ممانعت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» لاَ تَسُبُّوا الأَمْوَاتَ، فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا »] بخاری: 6574[
” جو لوگ مرگئے ہیں انہیں برا بھلا نہ کہو کیونکہ انہوں نے جو کچھ اپنے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6574
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-72.jpg

قیامت کے دن صرف اللہ کی بادشاہت ہو گی
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» يَقْبِضُ اللَّهُ الْأَرْضَ وَيَطْوِي السَّمَاءَ بِيَمِينِهِ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَيْنَ مُلُوكُ الْأَرْضِ»] بخاری: 6577[
” اللہ تعالٰی زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا،پھر فرمائے گا:اب میں ہوں بادشاہ،آج زمین کے بادشاہ کہاں گئے؟۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6577
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-73.jpg

قیامت کے دن نبی کریمﷺ سب سے پہلے اٹھیں گے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» يَصْعَقُ النَّاسُ حِينَ يَصْعَقُونَ فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ قَامَ فَإِذَا مُوسَى آخِذٌ بِالْعَرْشِ فَمَا أَدْرِي أَكَانَ فِيمَنْ صَعِقَ»] بخاری: 6576[
” بے ہوشی کے وقت تمام لوگ بے ہوش ہوجائیں گے اور سب سے پہلے اٹھنے والا میں ہوں گا۔ اس وقت موسی علیہ السلام عرش الٰہی کا کونہ تھامے ہوں گے۔ میں نہیں جانتا کہ وہ ان لوگوں میں سے ہیں جو بے ہوش ہوئے۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6576
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-74.jpg

تین تجارتیں. . . . . جن میں خسارہ نہیں
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً يَرْجُونَ تِجَارَةً لَّن تَبُورَ »]فاطر:29 [
” جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جو رزق ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے پوشیده اور علانیہ خرچ کرتے ہیں وه ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خساره میں نہ ہوگی ۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-75.jpg

جھوٹ انسان کو جہنم میں لے جانے کا باعث ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
»وَإِنَّ الكَذِبَ يَهْدِي إِلَى الفُجُورِ، وَإِنَّ الفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَكْذِبُ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ كَذَّابًا»] بخاری: 6094[
” اور بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف اور برائی جہنم کی طرف لے جاتی ہے، اور بے شک آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں بہت بڑا جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے ۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-76.jpg

جھوٹ گھڑنے والے لوگ. . . . . بے ایمان اور جھوٹے ہیں
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّـهِ ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ »]النحل:16 [
” جھوٹ افترا تو وہی باندھتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا اور یہی لوگ جھوٹے ہیں۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
Fb-77.jpg

منافق کی نشانیاں
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» آيَةُ المُنَافِقِ ثَلاَثٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ»] بخاری: 6096[
” منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب بات کرتا ہے توجھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے۔‘‘
 
Top