• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
Fb-98.jpg
خوشگوار زندگی کا راز

اللہ تعالی فرماتا ہے:

»مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثیٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنِّهٗ حَیَاةً طَيِّبَةً وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ »]النحل:97[

” جو شخص نیک عمل کرے مرد ہو یا عورت، اور وہ مومن ہو تو ہم اسے یقیناً نہایت خوشگوار زندگی عطا فرمائیں گے۔ اور ان کے نیک اعمال کا بہتر بدلہ بھی انہیں ضرور ضرور دیں گے۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
والدین کی نافرمانی حرام
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
‍۔إِنَّ اللهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ وَوَأْدَ الْبَنَاتِ [بخاري:2408 ]
’’اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی اور لڑکیوں کو زندہ دفن کرناحرام قرار دیا ہے۔‘‘

Fb-99.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
دلوں کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے
اللہ تعالی فرماتا ہے:
»ااَ لَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ»]الرعد:28[
” یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے۔‘‘
Fb-102.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
اچھے اخلاق والا کامل مومن
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ أَكْمَلَ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا[مسند احمد:24677 ]
’’كامل ترين مومن وه هے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے ۔‘‘
Fb-103.jpg
 
Top