• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث یا فقیھہ۔۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
قاضی ابو العباس(ولید بن ابراھیم) کھتے ھیں،امام بخاری کا یہ کلام سن کر میں متفکر اور ساکت ہو گیا۔اور دیر تک سر نیچے کیے رہا۔کیونکہ فن حدیث کی تحصیل بار گراں کا میں متحمل نھیں ھو سکتا تھا۔
امام صاحب نے میرے سکوت اور تفکر کو دیکھ کر فرمایا۔
”اگر تم سے علم حدیث کی تحصیل بوجہ مشقتہائے کثیرہ ممکن نہ ھو تو تم علم فقہ ہی حاصل کرو۔جس میں سفر کی تکلیفوں سے نجات مل جائے گی اور علم فقہ باوجود سہل الحصول ھونے کے حدیث ھی کا ثمرہ ھے۔(سیرت بخاری،صفہ، 184،)
 
ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
السلام علیکم
مکی پاکستانی بھائی جان کم از کم کلر تو کوئی اور رکھو یار پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
السلام وعلیکم ارسلان بھائی !
آپ کے expression نے مجھےبہت متاثر کیا یار۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
سرخ ٹھیک ہے.
قاضی ابو العباس(ولید بن ابراھیم) کھتے ھیں،امام بخاری کا یہ کلام سن کر میں متفکر اور ساکت ہو گیا۔اور دیر تک سر نیچے کیے رہا۔کیونکہ فن حدیث کی تحصیل بار گراں کا میں متحمل نھیں ھو سکتا تھا۔
امام صاحب نے میرے سکوت اور تفکر کو دیکھ کر فرمایا۔
”اگر تم سے علم حدیث کی تحصیل بوجہ مشقتہائے کثیرہ ممکن نہ ھو تو تم علم فقہ ہی حاصل کرو۔جس میں سفر کی تکلیفوں سے نجات مل جائے گی اور علم فقہ باوجود سہل الحصول ھونے کے حدیث ھی کا ثمرہ ھے۔(سیرت بخاری،صفہ، 184،)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
رائٹنگ کی درستگی کر کے فارمیٹنگ کر دی ہے اب ٹھیک ہے۔

قاضی ابو العباس(ولید بن ابراھیم) کہتے ہیں،امام بخاری کا یہ کلام سن کر میں متفکر اور ساکت ہو گیا۔اور دیر تک سر نیچے کیے رہا۔کیونکہ فن حدیث کی تحصیل بار گراں کا میں متحمل نہیں ہو سکتا تھا۔
امام صاحب نے میرے سکوت اور تفکر کو دیکھ کر فرمایا۔
”اگر تم سے علم حدیث کی تحصیل بوجہ مشقت ہائے کثیرہ ممکن نہ ہو تو تم علم فقہ ہی حاصل کرو۔جس میں سفر کی تکلیفوں سے نجات مل جائے گی اور علم فقہ باوجود سہل الحصول ہونے کے حدیث ہی کا ثمرہ ہے۔(سیرت بخاری،صفہ، 184،)
 
Top