makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
قاضی ابو العباس(ولید بن ابراھیم) کھتے ھیں،امام بخاری کا یہ کلام سن کر میں متفکر اور ساکت ہو گیا۔اور دیر تک سر نیچے کیے رہا۔کیونکہ فن حدیث کی تحصیل بار گراں کا میں متحمل نھیں ھو سکتا تھا۔
امام صاحب نے میرے سکوت اور تفکر کو دیکھ کر فرمایا۔
”اگر تم سے علم حدیث کی تحصیل بوجہ مشقتہائے کثیرہ ممکن نہ ھو تو تم علم فقہ ہی حاصل کرو۔جس میں سفر کی تکلیفوں سے نجات مل جائے گی اور علم فقہ باوجود سہل الحصول ھونے کے حدیث ھی کا ثمرہ ھے۔(سیرت بخاری،صفہ، 184،)