• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محرم الحرام حقیقت کے آ‌ينے میں

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
محرم الحرام حقیقت کے آ‌ينے میں

محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہےجنہیں اللہ نےحرمت والا قرار دیا ہے اسی مہینے سے سن ہجری کا آغاز ہوا اور اسی مہینے کی دس تاریخ کو موسی علیہ السلام کی قوم کو فرعون سے نجات ملی تو موسی علیہ السلام اور ان کی قوم نے بطور شکر روزہ رکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اس دن روزہ رکھا اور صحابہ کرام کو بھی روزھ رکھنے کا حکم دیاساتھ ہی یھود کی مخالفت کرنے کا حکم دیا,لہذا اس کا شہادت حسین سے کوئی تعلق نہیں اورنہ ہی اس دن گریہ وماتم کرنا جائز ہے.
ڈاؤنلوڈ لنک
محرم الحرام حقیقت کے آ‌ينے میں
 
Top