ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
جناب تُسی کتھے غائب ہو گئے سیآمین یا رب العالمین
جناب تُسی کتھے غائب ہو گئے سیآمین یا رب العالمین
میںآپ کی باتوںسے متفق ہوں عثمان بھائی، ان جب کسی مسئلے کے بارے میںپوچھا جاتا ہے تو ماشاءاللہ ان کی سرچنگ کی لگن اور محنت سے مجھے ابھی تک اپنے ہر مسئلے کا حل ملا ہے ، اللہ تعالی ریاکاری سے بچائے ، آصف بھائی نے کبھی خؤد آگے آگے ہو کر نمبر بنانے کی کوشش نہیں کی بلکہ دین کے کام کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے اگر وہ کام کسی وجہ سے خود نہیںکر پاتے تو دوسروں کی مدد سے وہ کام آگے بڑھاتے ہیں اور کبھی یہ شو نہیں کیا کہ اس کام کے پیچھے میرا ہاتھ ہے۔السلام علیکم و رحمۃاللہ، بندہ ناچیز بھی یہاں محمد آصف مغل بھائی کے بارہ میں کچھ لکھنا چاہتا ہے۔ آصف مغل بھائی سے کوئی براہ راست ملاقات نہیں ہوئی، فورم پر ہی ان سے تعارف ہوا، اور پھر موبائل پر بات چیت آگے بڑھی۔ آصف بھائی نے مجھے چند اہم تحقیقی کتب تک رسائی دی جو یہاں اسلام آباد میں میسر نہیں تھی۔ آصف بھائی نے جس دلچسپی سے میرے لئے ان کتب کی فراہمی یقینی بنائی، اور مجھ جیسے ایک اجنبی شخص کے ساتھ، بھائیوں سے بڑھ کر تعاون کیا، اس کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی شک نہیں کہ جو کچھ ساجد تاج بھائی نے کہا ہے، ایک ایک حرف آصف بھائی کی شخصیت کی صحیح ترجمانی کرتا ہے۔ حق کی جستجو، اور منھج سلف سے انکی محبت دیکھ کر دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللہ آصف مغل بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔
ماشاء اللہ، سبحان تعالی قبول فرمائے اور ان کے تمام اھل خانہ پر اپنا فضل و کرم جاری رکھے آمینماشاءاللہ یہ بتانے میں بے حد خوشی محسوس ہو گی مجھے کہ آصف بھائی کی تینوں بیٹیاں ماشاءاللہ حافطہ قرآن ہیں اور تینوں بیٹیوں نے بہت چھوٹی عمر میں حافظہ بن گئی تھیں اور بیٹا کراچی میں عالم بن رہا ہے ماشاء اللہ۔
بہت شکریہ جنابماشاءاللہ بہت خوب اللہ سے دعا ہے کے آصف بھائی کے گھر میں برکت عطا فرمائے آمین
ساجد بھائی ہم نے ایک بات آپ کی اس تھریڈ میں دیکھی وہ یہ کہ آپ سفر نامہ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں
جزاک اللہ خیرا