• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد ارسلان بھائی کی شادی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
مطلب ، شادی ہوگئی کہ نہیں ؟!
دعا دے دی جائے کہ نہیں ؟
ابتسامہ
اسی مہینے کی کسی تاریخ کو متوقع تھی..اور ہم تو تاحال دعائیہ پیرائے میں ہی دولہا دولہا کہہ رہے ہیں..مطلب کہ جا تجھے اللہ تعالی دولہا بنائے...دولہا دولہا دولہا..ابتسامہ!
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
@محمد ارسلان بھائی مبارک ہو
دعا ہے کہ اللہ آپ کو آسانیاں فراہم کرے(آمین)

ہم امید کرتے ہیں کہ محدث فورم والوں کو دعوتِ ولیمہ ضرور دی جائے گی ہم سب انتظار میں رہیں گے ان شاء اللہ
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
اسی مہینے کی کسی تاریخ کو متوقع تھی..اور ہم تو تاحال دعائیہ پیرائے میں ہی دولہا دولہا کہہ رہے ہیں..مطلب کہ جا تجھے اللہ تعالی دولہا بنائے...دولہا دولہا دولہا..ابتسامہ!
ابتسامہ پر ابتسامہ دولہا دولہا....
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
منجانب: محترم ارسلان ملک صاحب
السلام علیکم
الحمدللہ، کل مورخہ 12/11/2017 کو میری شادی ہوئی ہے، دعا کیجئے گا کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس نئے بننے والے جوڑے کو خیر وبھلائیاں اور سلامتی عطا فرمائے آمین

منجانب: محمد نعیم یونس
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر
یا اللہ! تیرا شکر ہے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خوش خبری
بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر
شاد و آباد رہیں ، خوش و خرم رہیں ۔ اللہ ہر تمنا پوری کرے ۔
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
الله جوڑا سلامت رکھے آمین ، بہت بہت مبارک باد ارسلان بھائی کے لیے.
 
Top