• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد ارسلان بھائی کی شادی

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا
تمام بھائیوں کا محبت دینے کا شکریہ، میں نے سوچا تھا کہ میں یہ خبر اپنے بھائیوں کو اچانک دوں گا جب میرا نکاح ہو جائے گا، لیکن میرے بتانے سے پہلے ہی زاہد بھائی نے مجھے بتائے بغیر تھریڈ لگا دیا۔

لیکن خیر کوئی بات نہیں، آپ تمام لوگوں کی دعائیں چاہئیں، معاملات طے پا رہے ہیں اور تیاریاں بھی شروع ہیں، اگلے مہینے کی کسی تاریخ کو شادی متوقع ہے۔ ان شاءاللہ

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی خیروعافیت کا معاملہ فرمائے اور خیر خیریت سے یہ دن گزر جائیں۔ آمین یا اللہ رب العالمین
اللہ آسانی فرماۓ. شادی کو بحسن وخوبی انجام کو پہونچاۓ. اور برکت عطا فرمائے آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دو نعمتیں چاہئیں زندگی کے حسن کو
زن کو اللہ دے صبر اور تحمل مرد کو
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
مدت سے جس کا انتظار تھا آخر وہ دن قریب آ ہی گیا :)
بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ عزوجل آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور تا حیات خوش رکھے۔ آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دولہے میاں کو اب کہاں فرصت ملے گی کہ کچھ خیر خیرت ہی دریافت کر لیں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
ایک جگہ دولہا میاں فرماتے ہیں کہ:
اچھی چھلانگ لگانے کے لیے کچھ قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے..

اور ہم اس پر منمنائے کہ:
اگر بندہ پہلے سے ہی بھاگ کر آرہا ہو تو..؟..ابتسامہ!

اور پھر اس پر دولہا میاں کھلکھلائے:
ھا ھا ھا ھا واہ انکل جی.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
مطلب ، شادی ہوگئی کہ نہیں ؟!
دعا دے دی جائے کہ نہیں ؟
ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
مطلب ، شادی ہوگئی کہ نہیں ؟!
دعا دے دی جائے کہ نہیں ؟
ابتسامہ
 
Top