• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد ارسلان بھائی کی شادی

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
دوستو ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور “ محدث فورم کے سنئیر رکن “

محمد ارسلان بھائی

کو شادی کی مبارک ہو


میں اس دعا کے ساتھ آپ کو تہہ دل سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں کہ اللہ تعالی محمد ارسلان بھائی اور ہماری بھابھی کی زندگی کوخوشیوں سے بھر دے۔آمین۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ اطلاع دینے میں لیٹ ہوگئے ہیں ۔ ان کے انکل @محمد نعیم یونس صاحب نے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا ۔
ایک بار پھر دعا کہ اللہ تعالی جوڑی سلامت رکھے اور بابرکت بنائے ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ اطلاع دینے میں لیٹ ہوگئے ہیں ۔ ان کے انکل @محمد نعیم یونس صاحب نے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا ۔
ایک بار پھر دعا کہ اللہ تعالی جوڑی سلامت رکھے اور بابرکت بنائے ۔
معذرت بھائی میں نے نعیم یھائی کی پوسٹ نہیں دیکھی بہرحال نعیم بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
دوستو ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور “ محدث فورم کے سنئیر رکن “

محمد ارسلان بھائی

کو شادی کی مبارک ہو


میں اس دعا کے ساتھ آپ کو تہہ دل سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں کہ اللہ تعالی محمد ارسلان بھائی اور ہماری بھابھی کی زندگی کوخوشیوں سے بھر دے۔آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی دونوں کی زندگی اور باہمی تعلقات میں خیر و برکت دے۔۔آمین!
معذرت بھائی میں نے نعیم یھائی کی پوسٹ نہیں دیکھی بہرحال نعیم بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ
جی وہ پوسٹیہاں دیکھ سکتے ہیں۔
ہمارے بھتیجے نے اپنی لاڑا بنی تصویر بھی ارسال کی تھی، ماشاء اللہ پہلے سے زیادہ خوبصورت لگ رہے تھے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Top