• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد رسول اللہ کا فرمان ! میرا پیغام لوگوں کو پہنچاو ! اگر چہ ایک آیت ہو -

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

پیتل کے کڑے پہننا :



13244642_686074241530840_4534033636269314375_n.jpg


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13256455_991144780953791_7675358687479326194_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

دو حریص

(دو حریص ایسے ہیں کہ اُن کا پیٹ نہیں بھرتا ، علم میں حرص رکھنے والا ، اس کا پیٹ نہیں بھرتا (یعنی وہ بس علم حاصل کرنے کا بھوکا رہتا ہے) اور (دوسرا) دنیا میں حرص کرنے والا کہ اس کا پیٹ نہیں بھرتا (یعنی دنیا کی رنگینی ، مال و دولت ، عیاشی اور لمبی عمر کا بھوکا)

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

----------------------------------------------------------------

(تخريج مشكاة المصابيح للألباني : 251 ، ، الصحيح المسند : 49)
(اے اللہ ہمیں حق کو واضح کر دینے والے علم کا حریص بنا ، اور دنیا کا حریص بننے سے ہم تیری پناہ میں آتے ہیں)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

دو جگہ رشک کرنا جائز ہے


13335783_10154292381743982_9140698523689134623_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13912818_723494601122137_4456737831650310753_n.jpg


مسلمان کی بے عزتی کرنے کا وبال :


عن جابر بن عبد الله وأبا طلحة بن سهل الأنصاري يقولان قال رسول الله صلى الله عليه و سلم " ما من امرىء يخذل امرءا مسلما في موضع تنتهك فيه حرمته وينتقص فيه من عرضه إلا خذله الله في موطن يحب فيه نصرته وما من امرىء ينصر مسلما في موضع ينتقص فيه من عرضه وينتهك فيه من حرمته إلا نصره الله في مواطن يحب نصرته "


(سنن ابی داؤد: 4884 ،باب من رد عن مسلم غيبة إسناده حسن)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13900375_723020711169526_4950357903757203803_n.jpg


بن بلائے مہمان پہلے اجازت لیں :


عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ يُكْنَى أَبَا شُعَيْبٍ فَقَالَ لِغُلَامٍ لَهُ قَصَّابٍ اجْعَلْ لِي طَعَامًا يَكْفِي خَمْسَةً فَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَدْعُوَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَامِسَ خَمْسَةٍ فَإِنِّي قَدْ عَرَفْتُ فِي وَجْهِهِ الْجُوعَ فَدَعَاهُمْ فَجَاءَ مَعَهُمْ رَجُلٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ هَذَا قَدْ تَبِعَنَا فَإِنْ شِئْتَ أَنْ تَأْذَنَ لَهُ فَأْذَنْ لَهُ وَإِنْ شِئْتَ أَنْ يَرْجِعَ رَجَعَ فَقَالَ لَا بَلْ قَدْ أَذِنْتُ لَهُ


(صحيح البخاري::2081 بَابُ مَا قِيلَ فِي اللَّحَّامِ وَالْجَزَّارِ)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13912451_1041483885919880_737507491714694405_n.jpg


علم اور قرات قرآن میں دعوے کرنے والے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام دنیا میں پھیلے گا اور تاجر سمندر کے راستے تجارت کریں گے ، اور اللہ کے راستے میں گھوڑے دوڑیں گے ، پھر کچھ ایسے لوگ رونما ہوں گے، جو قرآن پڑھیں گے اور کہیں گے کہ ہم سے زیادہ قرآن کون پڑھ سکتا ہے ؟ ہم سے زیادہ عالم کون ہے ، ہم سے زیادہ فقیہ کون ہے ؟ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے پوچھا کہ کیا ان لوگوں میں خیر ہوگی ؟ تو صحابہ کرام نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کے رسول ہی بہتر جانتے ہیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ لوگ اِسی امت سے ہوں گے اور یہ لوگ جہنم کا ایندھن ہیں


-------------------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 1/105 ، ، و ، ، صحيح الترغيب للألباني : 135(حسن لغيره))
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
14333125_1068509196550682_6041718105100517864_n (1).jpg


اُن پر تباہی آ جائے گی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب میری اُمت پانچ چیزوں کو حلال سمجھنے لگے گی ، تو ان پر تباہی آ جائے گی

(1) جب لعن وطعن (لوگوں کو گالیاں دینا برا بھلا کہنا) عام ہوگا
(2) لوگ شراب پئیں گے
(3) مرد ریشمی لباس پہنیں گے
(4) جب گانے بجانے کے آلات اور گانے والیاں عام ہو جائیں گے
(5) مرد ، مرد سے اور عورت ، عورت سے ، اپنی (جنسی) خواہشات کی تکمیل کرنے لگیں گے (یعنی ہم جنس پرستی)


---------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/258 ، ، 3/138 ، ،
صحيح الترغيب : 2054 ، ، 2386 (حسن لغیرہ) ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 2/17 ، ،
شعب الإيمان للبيهقي : 4/1912)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
14432946_746454405492823_5165705740133590020_n.jpg


جھوٹ انسان کی سب سے بری خصلت :


___________________________
عن عائشة قالت ما كان خلق أبغض إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم من الكذب ولقد كان الرجل يحدث عند النبي صلى الله عليه وسلم بالكذبة فما يزال في نفسه حتى يعلم أنه قد أحدث منها توبة

(سنن الترمذی: 1973, باب ما جاء في الصدق والكذب ،حديث حسن)

___________________________
About Aisha said what was created I loathe to the messenger of Allah peace be upon him of lying and the guy was going on at the time of the Prophet (peace be upon him with a lie. It remains in himself until he knows he has happened including repentance

( We'll camp since chenani: 1973, young people came in the truth and lies, talk well)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
14650511_1090351184366483_4396640875471211010_n.jpg



لعنت زدہ دو آوازیں


دو آوازوں پر دنیا و آخرت میں لعنت کی گئی ہے ، خوشی (نعمت) ملنے پر (یعنی شادی وغیرہ کے وقت) بانسری کی آواز (یعنی میوزک ، بینڈ باجا وغیرہ) ، اور مصیبت (یعنی فوتگی ، غمی وغیرہ) کے وقت چیخ و پکار کرنے کی آواز

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------------------------
(البحر الزخار المعروف بمسند البزار : 14/62 ، ،
الترغيب والترهيب : 4/268 ، ، صحيح الترغيب : 3527 (حسن) ، ،
الزواجر : 1/159 ، ، النوافح العطرة : 183 ، ،
تحريم آلات الطرب للألباني : 51 ، ، 12 ، ،
صحيح الجامع : 3801 ، ، مسألة السماع لابن القيم : 318 ، ،
السلسلة الصحيحة : 427)
 
Top