• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد زاہد بن فیض بھائی کے لئے دعا کی درخواست

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
محترم بھائیو
@محمد زاہد بن فیض جو اللہ کی رضا کے لئے اپنے موحد بھائیوں سے ملاقات کے لئے بیماری کے باوجود یہاں لاہور دعوت ککڑی میں اتنی دور سے تشریف لائے تھے وہ واپسی پر کافی بیمار ہو گئے تھے
ابھی فون آیا تھا اور کہ رہے تھے کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی بلکہ زیادہ خراب ہو گئی ہے پس سب بھائیوں سے کہیں کہ ان کی صحت کے لئے دعا کریں
مجھے خود بھی دو تین دن سے بخار تھا آج طبیعت بہتر ہے
تمام بھائی اپنی خالص دعاوؤں میں ہمیں یاد رکھیں جزاکم اللہ خیرا

اللھم اشف مرضانا ومرضی المسلمین
اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما
آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
دعا کرنے پر آپ سب بھائیوں اوربہنوں کا شکریہ۔جزی اللہ الجمیع۔
الحمدللہ ۔ آپ سب بھائیوں اوربہنوں کی دعاؤں کی بدولت ۔طبیعت کافی بہتر ہے۔الحمدللہ۔
@عبدہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین۔۔۔جزاک اللہ خیرا
@ہابیل بھائی۔۔۔میں بھی باقاعدہ سے انسولین لے رہا ہوں۔لیکن سفر کی وجہ سے ساتھ نہیں لے جاسکا تھا جس کی وجہ سے شوگر بہت ہائی ہوگئی تھی۔یعنی 560 پر۔اور بلڈ پریشر ۔180۔لیکن الحمدللہ ۔اللہ نے بہت کرم کیا۔الحمدللہ۔
@کنعان بھائی۔ابھی میری عمر چالیس نہیں ہوئی۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اللہ رب العزت زاہد بھائ کو اور تمام موحد بہن بھائیوں کو شوگر اور دیگر تمام امراض سے محفوظ فرمائے۔ زاہد بھائ اللہ رب العزت آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔
اب تو شوگر جیسی بیماری عام نو جوانوں میں پائ جا رہی ہے جبکہ پہلے یہ صرف بڑھاپے میں ہی حملہ آور ہوتی تھی۔
 
Top