• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد زاہد بھائی کے لیے دعا

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
الحمد للہ ...الحمد للہ....ثم الحمد للہ....آپ تمام بہنوں اور بھایئوں کی دعائوں کے نتیجے میں مجھے اللہ نے شفاء عطا فرمائی ہے.جس کے لئے سب کا تہہ دل سے مشکور ...جزی اللہ الجمیع
ابھی مکمل صحت نہیں بحال ہوئی.بلڈ شوگر بہت ہائی تھی.جس کی وجہ سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا.آپ سب سے دوبارہ درخواست ہے کہ میرے لئے مکمل صحت یابی کی دعا بھی کریں اور مالی حالت میں بہتری کی بھی دعا کریں.تاکہ میں اپنا علاج کامیابی سے کرواسکوں.اللہ آپ سب کو دنیا اور آخرت کی بھلایئاں نصیب فرمائے.آمین
ثمّ آمین
الله آپ کے لئے آسانیا عطا فرماے آمین
 
Top