مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,426
- ری ایکشن اسکور
- 409
- پوائنٹ
- 190
@محمد فراز بھائی کے چھوٹے بھائی گرم دودھ جسم پر گرنے کی وجہ سے جل گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
فراز بھائی اس پریشانی کے باوجود کتابوں پر کام کررہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ۔
فراز بھائی اس پریشانی کے باوجود کتابوں پر کام کررہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ۔