• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد فراز بھائی کے لئے دعا کی درخواست

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@محمد فراز بھائی کے چھوٹے بھائی گرم دودھ جسم پر گرنے کی وجہ سے جل گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
فراز بھائی اس پریشانی کے باوجود کتابوں پر کام کررہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
اللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہو تو ضرور آگاہ کریں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی محترم فراز بھائی کے بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللہ عظیم و کریم
ہمارے بھائی کو شفاءِ عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ۔اور انہیں صحت کاملہ سے نوازے ۔
وہی شفاء دینے والا ، اور اپنے بندوں کے دکھ دور کرنے والا ہے۔۔ آمین یا رب العالمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اللہ تعالی محترم بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
شکریہ آپ سب بھائی کا میرا چھوٹا بھائی سکیننگ میں بھی مدد کرتا ہے بس جل جانے کی وجہ سے نہیں کر پارہا إن شاء الله‎‎ صحیح ہوجائے تو کرے گا دوبارہ
 
Top