و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا و سہلا و مرحبا ۔
آپ کا اس علمی اجتماع میں شرکت کرنا ہمارے لیے بہت ہی باعث مسرت ہے ۔
مدینہ میں کس جگہ ہوتے ہیں آپ ؟
اپنی تصنیفات و تألیفات اور تعریبات کے بارے میں کچھ بتانا پسند کریں گے ؟
خضر بھائی آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو جتنا ہوسکا میں بیان کررہا ہوں تفصیلات میں جانا پسند نہیں کرونگا
ترجمہ بخاری شریف (سلیس اردو) کتاب المغازی تا کتاب اللباس
معروف علمی تفسیر کا عربی میں ترجمہ
عقیدہ اہل وسنت والجماعت پر ایک کتاب کا عربی ترجمہ
اختلافی مسائل پر تین کتابوں کا ترجمہ
سلام کے موضوع پر ایک کتاب کا ترجمہ
ماسٹر فی الحدیث پر ایک رسالہ (جس پر کام چل رہا ہے)
دعاء گو ہوں کہ آپ حضرات بھی مجھے دعاء خیر میں یاد رکھیں گے۔