Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
سورۃ الفتح
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اِذَا جَاءَ نَصْرُ الله ...﴾کے متعلق۔
2179: سیدنا عبید اللہ بن عتبہؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے سیدنا ابن عباسؓ نے کہا کہ تو جانتا ہے کہ قرآن کی یکبارگی مکمل نازل ہونے والی آخری سورت کونسی ہے ؟ میں نے کہا کہ ہاں! وہ یہ سورت "جب اللہ تعالیٰ کی مدد آ جائے اور فتح آ جائے " ہے انہوں نے کہا کہ تو نے سچ کہا۔