• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختصر مقالات شیخ محمد مظہر الاعظمی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مختصر مقالات شیخ محمد مظہر الاعظمی
مصنف
مامون مظہر
Title Page --- Mukhtasir-Maqalat-Shaikh-Muhammad-Mazhar-Al-Azmi.jpg
تبصرہ

محمد مظہر الاعظمی حفظہ اللہ 1960ء کو یوپی ۔انڈیا میں پیدائے ہوئے۔ابتدائی تعلیم جامعہ عالیہ عربیہ۔مئو سے اور دینیات کی اعلیٰ تعلیم جامعہ سلفیہ بنارس سے حاصل کی ۔ تدریس و تقریر سے منسلک ہیں اور ساتھ ساتھ تحریری کام کا بھی شوق رکھتے ہیں۔ نصف درجن کے قریب چھوٹی بڑی کتابیں مرتب کر چکے ہیں ۔روح تعلیم، روح تجارت، روح سیات،روح شناخت وغیرہ آپ کی ہی مرتب شدہ کتب ہیں ۔ یہ کتاب 54؍مقالات کا مجموعہ ہے جسے مامون مظہر و مسنون مظہر نے مرتب کیا ہے ۔ مظہر الاعظمی صاحب نے ان مقالات میں ہر ناحیہ سے سماج کا جائزہ لیا ہے اور تمام اسباب و عوامل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ہر بحث و گفتگو کر کے نتیجہ اخذ کیا گیا ہے تاکہ قاری کم وقت میں استفادہ کرے اور نتیجہ ذہن نشین کر لے۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی تدریس و تقریری اور تحریری جہود کو قبول فرمائے۔آمین (م۔ا)
کتاب کالنک
 

اٹیچمنٹس

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
پس منظر 7
تقدیم 9
الفاظ کے میزان میں 14
فرق طریقہ کار کا 16
دلیل مدعی دے گا 19
لاک ڈاؤن پر عمل 21
اعتراف گناہ 23
مصافحہ سے پرہیز 28
صبر و تحمل 32
ایمان کی رمق 38
انسان نما مکھی 40
منفی سوچ 42
قیمتی اوقات 50
خود احتسابی 54
ضابطہ حیات 58
راہ حق کی دعا 60
صنف نازک کی نزاکت کا تقاضہ 66
ناپسندیدہ عمل 68
اسلامی شناخت کے محافظ 70
اپنی خامیوں کا تجزیہ 72
پس پردہ 78
فطری اسلامی عید 80
اپنا میڈیا 82
طاقتور کون؟ 84
نسل پرستی کا صنم 91
خاموشی قائدین کی 100
قربانی کی معنویت 106
معیار انسانیت سے سمجھوتہ 118
قدرت کا انمول تحفہ صحت 126
عکس مؤلف 131
 
Top