بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم!فرض نماز کے دوران سورہ الغاشیہ کے اختتام پر ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم کے بعد الّلھم حاسبنی حسابا یسیرا پڑھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ؟
اسی طرح سورہ الاعلیٰ کی اس آیت: سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى
اور سورہ القیامہ کی اس آیت کا جواب ؟ أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ کیا دینا چاہیئے ؟