• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختلف موبائل کمپنیوں نے صارفین کو ایڈوانس بیلنس کی سہولت ! کیا یہ سود ہیں ؟

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
السلام علیکم ، جہاں تک میں سمجھا ہوں
اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو صحیح سمجھا جا سکتا ہے
پہلے نقد لوڈ کرائیں (سو رپے کا کارڈ جمع ایڈوانس (ادھار )ملنے والی رقم صافی )
جتنا ٹیکس کاٹ کر ملا اسے نوٹ کر لیں
---
اب اگلی دفعہ سو روپے کا کارڈ لوڈکریں ٹیکس کاٹ کر آپ کو جتنا ملا وہ رقم نوٹ کر لیں

----
اب پہلا والا بیلنس جو ٹیکس کاٹ کر ملا ، ، کو ، ، مائنس(-) کریں ، ،سو روپے والے کارڈ کے بیلنس کے ساتھ جو ٹیکس کاٹ کر ملا ، ، اگر یہ فرق ،، جتنی ایڈوانس رقم لیتے ہیں اس کے برابر ہے تو یہ سود نہیں ہوگا
---
کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟؟
 
Top