• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدخلیت کی دائمی بربادی

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
619
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
77
مدخلیت کی دائمی بربادی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

یہ بات طے شدہ ہے کہ جیسے ہی باطل کے ایوانوں میں زلزلہ آئے گا، مدخلی زنادقہ کا نام و نشان بھی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ ان کی حقیقت اسی دن بے نقاب ہو گئی تھی جب انہوں نے طواغیت کی وفاداری کا حلف اٹھایا اور اہلِ حق کے خلاف ہر محاذ پر باطل کا ساتھ دیا۔ مدخلی زنادقہ کا مقدر ہمیشہ کے لیے ذلت، رسوائی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں! ان شاء اللہ

اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ باطل کو عارضی قرار دیا اور فرمایا کہ حق کے سامنے اس کا کوئی ٹھکانہ نہیں:

وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
اور کہہ دو کہ حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔
[سورۃ الاسراء: ۸۱]

یہی قانون مدخلیت پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ جیسے ہی اہلِ حق کھڑے ہوں گے، ان مدخلی زنادقہ کی منافقت بے نقاب ہو جائے گی، اور وہ ذلت و رسوائی کے ساتھ نیست و نابود کر دیے جائیں گے۔

اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی نشاندہی کی جو ہر دور میں باطل کے وفادار رہے اور اہلِ ایمان کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے:

إِنَّ الَّذِينَ يَحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ
بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں وہی سب سے زیادہ ذلیل کیے جائیں گے۔
[سورۃ المجادلة: ۲۰]

مدخلی منافقین نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کے بجائے طاغوتی حکمرانوں کے قوانین کی حمایت کی، اہلِ ایمان پر طعن و تشنیع کی، اور باطل کے ہر منصوبے کا دفاع کیا۔ یہی وجہ ہے کہ ان کا انجام بھی بدترین ذلت اور تباہی ہے۔

مدخلی زنادقہ کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ یہ ہمیشہ اہلِ ایمان کے خلاف محاذ کھول کر طاغوت کے حق میں دلائل تلاش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان جیسے منافقوں کے بارے میں فرمایا:

بَشِّرِ الْمُنَافِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا۔ الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِنْدَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا

منافقوں کو خوشخبری دے دو کہ ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔ جو اہلِ ایمان کو چھوڑ کر کفار کو اپنا ولی بناتے ہیں، کیا وہ ان کے ہاں عزت تلاش کرتے ہیں؟ پس ساری عزت تو اللہ کے لیے ہے۔
[سورۃ النساء: ۱۳۸-۱۳۹]

مدخلی زنادقہ نے ہمیشہ اہلِ ایمان کے خلاف کفار کے ایجنڈے کو فروغ دیا، طواغیت کے حق میں فتوے دیے اور امت کے مخلص مجاہدین کو "خارجی" اور "دہشت گرد" کہہ کر بدنام کیا۔ یہ اپنے آقاؤں سے عزت اور دنیاوی مفاد کی تلاش میں ہیں، لیکن قرآن کے مطابق ان کا مقدر صرف اور صرف "عذاب ألیم" ہے!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ
آدمی اسی کے ساتھ ہو گا، جس سے اس نے محبت کی ہے۔ [سنن ابي داود، حدیث نمبر: ۵۱۲۷]

یہ حدیث مدخلی زنادقہ کے لیے سخت ترین وعید ہے۔ انہوں نے ہمیشہ طواغیت، طاغوتی افواج، اور اسلام دشمن حکمرانوں کی وفاداری کا دم بھرا، ان کے ظالمانہ نظام کے تحفظ کے لیے فتویٰ بازی کی، اور اہلِ ایمان کے خلاف دشمنانِ اسلام کی زبان بولی۔ لہٰذا، قیامت کے دن انہیں انہی ظالموں کے ساتھ کھڑا کیا جائے گا، اور ان کے ساتھ ہی جہنم میں جھونک دیا جائے گا!

مدخلیوں کے لیے سب سے سخت وعید وہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمائی:

إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا
بے شک منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے، اور تم ان کے لیے کوئی مددگار نہ پاؤ گے۔
[سورۃ النساء: ۱۴۵]

یہی وہ مقام ہے جہاں مدخلی زنادقہ کو پھینکا جائے گا، کیونکہ انہوں نے دین کے نام پر سب سے بڑی خیانت کی، اہلِ ایمان کے خلاف دشمنانِ اسلام کے ساتھ کھڑے ہوئے، اور اپنے فاسد عقائد کے ذریعے امت میں نفاق و فتنہ پھیلایا۔

اللهم اجعلنا من أهل الحق، واحفظنا من النفاق وأهله، وانصر عبادك المجاهدين، وأذل الطواغيت وأعوانهم، إنك على كل شيء قدير!
 
Top