• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دی جانے والی سند اور ایک اشتہار

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
سلفی صاحب ۔ ماشاءاللہ آپنے مولانا کے بارے میں عمدہ معلومات فراہم کیا ۔فجزاک اللہ خیرالجزاء،
 
شمولیت
اکتوبر 29، 2017
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
یہاں مذکور یہ سند اور اشتہار مولانا عبدالغفار حسن رحمہ اللہ کے ذاتی ذخیرہ میں موجود ہیں، مولانا کی سوانح حیات کی جمع و ترتیب کے دوران راقم کی تجویز پر پروفیسر ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ نے یہ اشیاء اپنے والد محترم کی سوانح میں شامل فرمائیں تھیں۔ مولانا اسعد اعظمی حفظہ اللہ نے اسی کتاب سے تاریخ رحمانیہ میں شامل کی ہیں، بلکہ اگر کہا جائے کہ مولانا عبدالغفار حسن رحمہ اللہ حیات و خدمات، تاریخ و تعارف دالحدیث رحمانیہ دہلی (مرحوم) کے اہم مراجع میں سے ایک ہے۔ والحمد للہ خاکسار کو ڈاکٹر سہیل حسن صاحب کی معیت میں مولانا عبدالغفار حسن کی سوانح کی جمع و ترتیب کا شرف حاصل ہوا بلکہ تصنیفی خدمات کا مکمل باب راقم کا ہی مرتب کردہ ہے۔اللہ تعالی یہ کاوش قبول فرمائے
 
Top