- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,118
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
اب علوم و فنون ہر طالب علم کے سامنے صرف البشارہ ڈاٹ کام کا وزٹ کریں اور پائیں سب کچھ جو آپ چاہتے ہیں
اللہ تعالی کاشکر ہے کہ جس نے ہمارے لئے دینی علم کا انتخاب کیا ،اور یہ بھی احسان کیا کہ ہمیں انٹر نیٹ پر وسیع پیمانے پر کام کرنے کے لئے اپک پلیٹ فارم بھی مہیا عطا فرما دیا ،تاکہ دینی علوم کو پوری دنیا میں عام کیا جا سکے ۔تو اسی مقصد کے تحت راقم تن تنہا نئے نئے منصوبے البشارہ پر پیش کرتا رہتا ہے اللہ تعالی قبول فرمائے اور اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمائے ۔آمین
اس دور میں دینی فنون میں رجال نہ ہونے کے برابر ہیں ،اس کمی کو محسوس کرتے ہوئے البشارہ ڈاٹ کام میں ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے تا کہ فنون میں گہری دلچسپی پیدا ہو اور طلباء فنون کے اندر پختہ ہوں اور وسیع نظر رکھنے والے ہوں ۔ہم ان شاء اللہ پوری دنیا کے فنون میں ماہر اہل علم کی کاوشیں پیش کریں گے ،خواہ مضامین ،کتب یا ویب سائٹس کی شکل میں ہوں ،آپ سے گزارش ہے کہ اگر ہم نے اپنے آپ کو دین اسلام کی سربلندی کے لئے وقف کر ہی لیا ہے تو پھر دلجمعی سے محنت کریں اور اپنے اندر علمی پختگی پیدا کریں ،اور اس دوران جو مشکل پیش آئے یا آپ کے ذہن میں جو سوال ہو وہ ہمیں ہمارے ای میل kalmahaqq@gmail.com پر مطلع کریں ہم اللہ کی توفیق سے آپ کی پوری رہنمائی کریں گے۔ان شاءاللہ
اب علم کا حصول آسان ہے انٹر نیٹ ایک بڑی مفید چیز ہے گھر بیٹھے اس کے ذریعے ہم پوری دنیا کے اہل علم سے استفادہ کر سکتے ہیں تو اس کا استعمال مفید کاموں کے لئے کرنا چاہئے اور اپنی علمی استعداد کو مضبوط کرنا چاہئے

مدرسہ علوم و فنون کا تعارف