• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدینہ منورہ اور اس میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ مجھے بھی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
اور سب بھائیوں کو بھی،،
آمین ثم آمین ،،
بھائی دعا میں ہم بھائیوں کو بھی شامل کر لیجئے۔۔۔(")
،، جزاک اللہ خیرا
 
طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ مجھے بھی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
آمین اللہ کریم آپ کی دعاء قبول فرمائے اور مجھے بھی اور ہم سب کو بیت اللہ اور مسجد نبوی میں صلوٰۃ ادا کرنے کی توفیق و موقعہ عطا فرمائے آمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
آمین اللہ کریم آپ کی دعاء قبول فرمائے اور مجھے بھی اور ہم سب کو بیت اللہ اور مسجد نبوی میں صلوٰۃ ادا کرنے کی توفیق و موقعہ عطا فرمائے آمین
اور مسجد اقصیٰ میں بھی ۔۔۔ آمین یا رب العٰلمین!
اور اللہ تعالیٰ اسے یہودیوں کی نجاست سے بھی پاک کردیں۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جزاک الله خیرا ناصر بھائی
الله کا احسان ہے کے ہمیں حرمین اور ساتھ ہی مدینہ میں موجود تاریخی مساجد کی زیارت نصیدب ہویی اور وہاں نماز پڑھنا نصیب ہوا
اور مسجد اقصیٰ کی زیارت کے بھی خواہش مند ہیں
الله ہمیں اسکی زیارت بھی نصیب فرماے آمین
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86

بھائی دعا کرنا اللہ پاک ہمیں بھی ایسے مواقع نصیب فرمائے آمین
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بھائی دعا کرنا اللہ پاک ہمیں بھی ایسے مواقع نصیب فرمائے آمین
آمین
اللہ آپ کی دعاء قبول فرمائے ہم سب کو بیت اللہ اور مسجد نبوی میں صلوٰۃ ادا کرنے کی توفیق و موقعہ عطا فرمائے آمین
 
Top