الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مدینہ منورہ کے پروگرام میں شیخ توصیف الرحمن کے بیان پر 7 افراد اہلحدیث ہوگئے الحمدللہ
ماشاء اللہ۔اللہ تعالیٰ انھیں استقامت عطا فرمائے۔اور سید توصیف الرحمٰن راشدی صاحب کی اس نیکی کو قبول فرمائے۔اور عامر بھائی کو اطلاع فراہم کرنے پر اللہ اجر عطا فرمائے۔آمین جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا