• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
بہت سارے غیرمقلدین ضروراپنی بڑھتی تعداد کو اپن حق پر ہونے کی دلیل سمجھتے ہیں
جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ بڑھتی تعداد کو حق ہونے کی دلیل کسی نے قرار نہیں دیا البتہ خوشی کا اظہار کیاجاسکتا ہے۔ کسی کٹر حنفی بلکہ بڑے حنفی عالم اس محلہ کی ساری عیش و عشرت چھوڑ کر جب مسلک اہل حدیث کو قبول کرتا ہے اور ایسے واقعات یکے بعد دیگرے بڑح رہے ہوں کئی کس طرح سے لوگ عیش و عشرت کو چھوڑ کر حق کو قبول کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جناب اس پر خوشی ہی کا ظہار کیا جائے گا۔ جس طرح دوسرا محلہ ایسے موقع شدید غم کا اظہار کرتا ہے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
احناف اور متفقہ یہ تو ناممکن ہے۔
ملکی برطانیہ کی برِّ صغیر آمد سے پہلے احناف متفق تھے۔ انہوں نے کچھ ”کالی بھیڑیں“ چھوڑیں اور صاف ستھرے تالاب میں ”مچھلی“ چھوڑ کر اسے ”گدلا“ کیا۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
آپ نے تھریڈ کا عنوان پڑھا ہے؟
جو قابلِ ذکر ہی نہیں ان کے کا ذکر کا فائدہ؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
بعض الفاظ غلط لکھ دئیے گئے ہیں پروف ریڈنگ کے قبیل کی غلطیاں ہیں انہیں واضح کررہا ہوں۔
ں چابت
ثابت
ایک کا
اسے نہ پڑھا جائے
اس محلہ
مراد حنفیت
بڑھ
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ بڑھتی تعداد کو حق ہونے کی دلیل کسی نے قرار نہیں دیا البتہ خوشی کا اظہار کیاجاسکتا ہے۔ کسی کٹر حنفی بلکہ بڑے حنفی عالم اس محلہ کی ساری عیش و عشرت چھوڑ کر جب مسلک اہل حدیث کو قبول کرتا ہے اور ایسے واقعات یکے بعد دیگرے بڑح رہے ہوں کئی کس طرح سے لوگ عیش و عشرت کو چھوڑ کر حق کو قبول کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جناب اس پر خوشی ہی کا ظہار کیا جائے گا۔ جس طرح دوسرا محلہ ایسے موقع شدید غم کا اظہار کرتا ہے۔
اگرخوشی کی بات ہی مان لیں تواگرآپ کو کچھ افراد کے بڑھنے پر خوشی ہوتی ہے اوراس خوشی کو فورم تک پر ظاہر کرناضروری سمجھتے ہیں تواگراحناف اپنی کثرت تعداد پر خوش ہیں اوراپنی اس خوشی کو فورم پر شیئر کرتے ہیں تواس میں براماننے اور کثرت حق کی دلیل نہیں جیسے نعرہ مستانہ لگانے کی ضرورت کیاہے؟
آپ کواس بات سے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کی تعداد بڑھ رہی ہے ،لیکن غورنہیں کیاکہ کیوں بڑھ رہی ہے، ہروہ مسلک یامذہب جو تبلیغی ہے وہ لازمی طورپر بڑھتاہے، اب احناف نے کبھی مسلک کی تبلیغ واشاعت نہیں کی، کسی سے کبھی یہ نہیں کہاکہ حنفی بن جائو،مسائل پر شدت سے اختلافات رہے ہیں، قتال تک کی نوبت آئی ہے لیکن مسلک احناف کی تبلیغ واشاعت کسی نے نہیں کی،یہ مسلک کیوں پھیلا اورمقبول ہواتواس کی تفصیل ماہنامہ الشریعہ کے اگست کے شمارہ میں دیکھ لیں۔
اب یہ ہے کہ آپ مذہب سے زیادہ مسلک کی تبلیغ کرتے ہیں تولازمی سی بات ہے کہ کچھ نہ کچھ لوگ توضرورقبول کریں گے،جہاں تک بڑھتی تعداد کامسئلہ ہے تواہل حدیث سے زیادہ ہرروز زیادہ کی تعداد میں لوگ تبلیغی جماعت سے جڑرہے ہیں اگرہم لوگ اس پر خوشی مناناشروع کردیں تو یقین مائیے یہ فورم (باوجود اپنی وسعت )اس کیلئے چھوٹا پڑجائے گا۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197

؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ بڑھتی تعداد کو حق ہونے کی دلیل کسی نے قرار نہیں دیا البتہ خوشی کا اظہار کیاجاسکتا ہے۔ کسی کٹر حنفی بلکہ بڑے حنفی عالم اس محلہ کی ساری عیش و عشرت چھوڑ کر جب مسلک اہل حدیث کو قبول کرتا ہے اور ایسے واقعات یکے بعد دیگرے بڑح رہے ہوں کئی کس طرح سے لوگ عیش و عشرت کو چھوڑ کر حق کو قبول کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جناب اس پر خوشی ہی کا ظہار کیا جائے گا۔ جس طرح دوسرا محلہ ایسے موقع شدید غم کا اظہار کرتا ہے۔
کسی کے کسی مسلک کو چھوڑ دینے سے وہ مسلک غلط ثابت نہیں ہوجایا کرتا اور نہ ہی جس مسلک کو کوئی اپناتا ہے تو اس کے اپنانے کے سبب وہ مسلک حق ہو جائے گا۔
حق کا ثبوت دلائل سے ہوتا ہے کسی کے چھوڑنے یا اپنانے سے نہیں۔
بہت سے لوگ حنفیت چھوڑ کر غیر مقلد اہلحدیث بنے (بلکہ تمام ٖغیر مقلدوں کے آباء حنفی ہی تھے) اہلحدیث میں سے غیر مقلد اہل قرآن بنے اور یہ سلسلہ جاری ہے اور اس کے الٹ بھی۔ بہت سے غیر مسلم اسلام لاتے ہیں اور بہت سے غیر مقلد (اہلحدیث یا اہل قرآن) حنفی بن جاتے ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
آپ کے یہاں کون سی چیز متفقہ ہے،ذرا اس کی نشاندہی فرمادیجئے گا؟؟؟
آپ کو کہنا چاہئے تھا کہ احناف کے یہاں سب متفقہ ہے اسی لئےآپ نے
جو احناف کیلئے متفقہ ہو۔
کے الفاظ استعمال کئے۔ لیکن آپ تو الزامی جواب کی طرف بڑھ کر گویااقرار کررہے ہیں کہ جو میں نے تبصرہ کیا ہے۔ وہ صحیح ہے۔
 
Top