• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
عبدالرحمان بھٹی صاحب اور رحمانی صاحب دونوں مل کر میری بات کا جواب دینے کے لیے جو جتن کر رہے ہیں اس کا نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ دونوں کی باتیں ایک دوسرےکے لیے میری طرف سے جواب ہی۔ پڑھیں اور سمجھیں۔ ہم تو محو تماشہ ہیں آپ جتن کرتے جائیں اور ہم دیکھتے جائیں۔ ابتسامہ!!
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ملکی برطانیہ کی برِّ صغیر آمد سے پہلے احناف متفق تھے۔ انہوں نے کچھ ”کالی بھیڑیں“ چھوڑیں اور صاف ستھرے تالاب میں ”مچھلی“ چھوڑ کر اسے ”گدلا“ کیا۔
آپ کے اس جملے کا نتیجہ تو یہ نکلا کہ کنز قدوری اور ہدایہ وغیرہ کی روشنی میں فقہاء حنفیہ بلکہ امام صاحب اور صاحبین کے درمیان ہونے والے مسائل پر اختلاف اور ایسے اختلاف کہ مفتیٰ اور غیر مفتیٰ بھا اقوال کی تقسیم کرنی پڑی۔(بقول شما) یہ سب ملکہ برطانیہ کا کارنامہ ہے۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
آپ نے تھریڈ کا عنوان پڑھا ہے؟
جو قابلِ ذکر ہی نہیں ان کے کا ذکر کا فائدہ؟
جناب یہی بات میں کررہا ہوں اس تھریڈ میں آپ جس چیز کو ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں کہ دوسری اس کا اقرار بھی ہے۔ شاید کہ سمجھ آجائے میری بات
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جناب یہی بات میں کررہا ہوں اس تھریڈ میں آپ جس چیز کو ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں کہ دوسری اس کا اقرار بھی ہے۔ شاید کہ سمجھ آجائے میری بات
ثابت شدہ کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جو نقشہ ہے اس میں ”اہل سنت“ چار مذاہب حنفی مالکی شافعی اور حنبلی لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ قسم لے لیں یہ نہ تو میں نے لکھے ہیں اور نہ ہی مجھے معلوم ہے کہ کس نے لکھے۔۔۔ ابتسامہ! ویسے بات ہے یہ صحیح۔
فقہ فقیہ کے سبب ہوتی ہے جس کی پیروی ہوتی ہے۔ جس طبقہ کا کوئی فقیہ نہ ہو اسے کسی خاص نام سے کیسے لکھا یا پکارا جائے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ملکی برطانیہ کی برِّ صغیر آمد سے پہلے احناف متفق تھے۔ انہوں نے کچھ ”کالی بھیڑیں“ چھوڑیں اور صاف ستھرے تالاب میں ”مچھلی“ چھوڑ کر اسے ”گدلا“ کیا۔
پهر برصغیر ، اپنے محلہ تک یا جتنا مشاہدہ هے اتنی ہی بات کرنا چاہیئے ، انگریزوں کی آمد سے قبل حنبلی اور شافعی کثیر تعداد میں هندوستان میں موجود تهے اور ہیں ۔ تعصب اپنی جگہ لیکن تاریخ بدلنے کی کوشش فضول هے ۔ ہاں آپ کو آپکی کم علمی اور محدود جغرافیائی معلومات کے سبب صحیح علم نہیں اور نا ہی صحیح کتب آپکے مطالعہ میں رہی هونگی ۔ اب آجائیں اہل حدیث پر کہیں جو کہنا هے لیکن حنابلہ اور شافعیہ کے وجود کا انکار نا کریں ۔
تالاب ، مچهلی ، شفاف وغیرہ پر بهی بات کرلیں مگر اپنے معلوم جغرافیہ تک ۔ برصغیر نا کہیں نا ہی پاکستان کہیں ۔ میری صلاح هے اپنے گاوں محلہ کا نام دیکر مثالیں دیں کہ آپکا محلہ شفاف تالاب تها انگریزوں نے کالی بهیڑ یا مچهلی یا شاید گند مچهلی اس میں ڈال دی ۔ بر صغیر کو اس پر اعتراض نا هوگا ۔
 
Top