• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
حدیث ’‘ سیدا شباب اہل الجنۃ ‘‘کے متعلق شکوک وہ پھیلا رہے ہیں ،جنہیں یہ حدیث نہ پڑھنی آتی ہے اور نہ ہی لکھنی ۔
ہمیشہ ۔مثنی ۔کی علامت گرا کر لکھا جا رہا ہے ،
اور دوسری طرف کاندھلوی کو خواہ مخواہ بڑا چڑھا کر ایسے پیش کیا جارہا ہے ،گویا کسی فن کا ۔امام ۔ ہو ،
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
جن کے خون میں ”روایت پرستی“رچ بس گئی ہو وہ ہر اس شخص کو جو ”روایات“ پر تنقیدی نظر ڈالتا ہے ”منکرِ حدیث“ہی نظر آتا ہے۔ امام بخاریؒ نے اپنی ”کتاب“ کو اتنا ”صحیح“نہیں کہا تھا جتنا بعد والوں نے اسے ”اصح“بنا دیا۔امام بخاریؒ نے اپنی ”کتاب“ کو قرآن کا ”ہم پلہ“ہرگز نہیں کہا تھا مگر بعد والوں نے اسے ”قرآن“ سے بھی زیادہ ”درجہ“دے ڈالا۔
یہ تو سوال گندم ،جواب چنا ۔۔والی بات ہے
پیش کردہ احادیث کو غیر متفق دینے کی علمی وجہ بتائی جائے۔۔۔
اور ہم قرآن کو الحمد للہ بہت سوں سے بہتر سمجھتے ہیں،بفضل اللہ۔۔۔۔دن ،رات اس سے تعلق ہے ،اللہ کی رحمت سے
 
Last edited:

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
عجیب بات ہے میں نے دو احادیث پیش کیں ،وہ بھی بغیر کسی کو ٹیگ کئے ۔
آپ غیر متفق کا تمغہ جڑ دیا ۔۔۔جب پوچھا کہ بھائی اعتراض کیا ہے ،تاکہ ہم بھی سمجھ سکیں ۔۔۔تو آپ جواب دیتے ہیں
روایت پرستی کی کوئی حد تو ہوگی ۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ ،
بھائی جب غیر متفق ریٹ دینے کاشوق ہے تو جواب دینے کی صلاحیت بھی تو چاہیئے ۔۔۔
آخر آپ کس کیمپ سے تعلق رکھتے ہیں ،جو احادیث کے خلاف شکوک و شبہات پھیلانے کےلئے اس فورم کا استعمال
اس دھڑلے سے کرتے ہیں ۔
بھائی جب اپنے ہی ”شیعہ نواز“ہوں تو بھلا”غیروں“سے کیا گلہ !
واقعی سبائی جادو”سر چڑھ“کے بولے !
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہ تو سوال گندم ،جواب چنا ۔۔والی بات ہے
پیش کردہ احادیث کو غیر متفق دینے کی علمی وجہ بتائی جائے۔۔۔
اور ہم قرآن کو الحمد للہ بہت سوں سے بہتر سمجھتے ہیں،بفضل اللہ۔۔۔۔دن ،رات اس سے تعلق ہے ،اللہ کی رحمت سے
شکر ہے آپ کا اس سے تعلق ہے میں تو سمجھا تھالوگوں کی”قیل و قال“ کی وجہ سے اس بھی گئے
میری دعا ہے اللہ تعالٰی آپ کو قرآن میں ترقی عطاء فرمائے اور اس کی حقیقی اہمیت سے روشناس کرائے آمین ! جب میں تو سمجھا تھا
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
یعنی آپ کے پاس احادیث نبویہ رد کرنے کی کوئی دلیل بھی نہیں ۔۔۔پھر بھی ان پر ۔۔۔کراس ۔۔۔ لگادیا
افسوس صد افسوس
پیغمبر کے فرمان کی اتنی توہین ؟
جواب میں اگر کوئی ۔نام نہاد ۔۔نواصب کے پیرو ۔محققین ۔کی حقیقت بتانے پر آجائے تو اپنوں ،پرائیوں ،کو غصہ تو نہیں آئے گا ؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یعنی آپ کے پاس احادیث نبویہ رد کرنے کی کوئی دلیل بھی نہیں ۔۔۔پھر بھی ان پر ۔۔۔کراس ۔۔۔ لگادیا
افسوس صد افسوس
پیغمبر کے فرمان کی اتنی توہین ؟
جواب میں اگر کوئی ۔نام نہاد ۔۔نواصب کے پیرو ۔محققین ۔کی حقیقت بتانے پر آجائے تو اپنوں ،پرائیوں ،کو غصہ تو نہیں آئے گا ؟
اسی بات کا تو رونا ہے کہ آپ نے ان جیسی ”احادیث“ کو بھی ”نبویہ“سمجھ لیا۔ ورنہ پیغمبر ﷺکے ”قول“ سے کس کو ”انکار“ ہے !
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ تو سوال گندم ،جواب چنا ۔۔والی بات ہے
پیش کردہ احادیث کو غیر متفق دینے کی علمی وجہ بتائی جائے۔۔۔
اور ہم قرآن کو الحمد للہ بہت سوں سے بہتر سمجھتے ہیں،بفضل اللہ۔۔۔۔دن ،رات اس سے تعلق ہے ،اللہ کی رحمت سے
اسحاق بھائی آپ بہت خوبصورت لکھتے ہیں لیکن اپنے اس جملے میں اصلاح کر لیں کہ ہم قرآن کو الحمدللہ بہت سوں سے بہتر سمجھتے ہیں بفضل اللہ
یعنی اس کا مطلب ہے کہ کچھ ایسے امور ہیں جو قرآن سے بہتر ہیں

اگر میں غلط نہیں سمجھا تو وگرنہ میری تصحیح کروا دیجے گا اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
بہرحال آپ کو ۔۔غیر متفق ۔۔کی وجہ ۔۔وہ بھی دلیل کے ساتھ بتانا ہوگی ۔
آخر پتا تو چلے ،ان احادیث میں کون سی بات غلط ہے ۔یا۔ قرآن کے خلاف ہے ۔
احادیث کےلئے تو ہم نے بڑے بڑوں کو چھوڑا ہے ۔۔۔۔۔کراس ۔۔لگانے پر خاموموش نہیں رہ سکتے ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
باقی میری ایک چھوٹی سی عرض ہے کہ عنوان مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت ہے نہ کہ ایک دوسرے پر اعتراضات کرنا اور نہ ہی کچھ اور
اگر تو اس موضوع پر رہا جائے تو ہمیں بھی استفادہ کرنے کا موقع ملے گا یعنی حبیب الرحمن کاندھلوی کی کسی کتاب کے مواد پر باقاعدہ بحث کی جائے اور اس کا بطلان واضح کیا جائے تو بہت اچھا ہو گا ورنہ خامخواہ کی پوسٹ سے کسی کوئی فائدہ نہیں ہو گا
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
اسحاق بھائی آپ بہت خوبصورت لکھتے ہیں لیکن اپنے اس جملے میں اصلاح کر لیں کہ ہم قرآن کو الحمدللہ بہت سوں سے بہتر سمجھتے ہیں بفضل اللہ
یعنی اس کا مطلب ہے کہ کچھ ایسے امور ہیں جو قرآن سے بہتر ہیں

اگر میں غلط نہیں سمجھا تو وگرنہ میری تصحیح کروا دیجے گا اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
ہم یعنی اہل حدیث ،قرآن فہمی میں دوسرے لوگوں سے آگے ہیں ،،،
 
Top