• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"مذہب اور جدید چیلنج"

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم،
یہ ایک کتاب ہے جو الحاد اور دہریت پر کافی مفید کتاب ہے، اگرچہ یہ کتاب کسی اہل حدیث عالم کی نہیں پر یہ کتاب کافی مدلل ہے، یہ مولانا وحیدالدین کی لکھی ہوئی ہے۔
انشا اللہ یہ کتاب فائدہ پہنچایگی۔
1391749434Mazhab Aur Jadid.jpg


اسکا لنک یہ ہے:
http://cpsglobal.org/sites/default/files/MazhabAurJadeedChallenge.pdf
 
  • پسند
Reactions: Dua
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
مولانا سے اختلاف اپنی جگھ، مجھے انکے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں، پر یہ کتاب انشااللہ فایدہ دیگی۔
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
مولانا صاحب کے فکر ونظریات جاننے کے لیے حافظ زبیر صاحب حفظہ اللہ کے قلم سے لکھی ھوئی کتاب,, وحید الدین خان افکار و نظریات کا مطالعہ مفید رھے گا. محدث لائبریری سے ڈاؤن لوڈ کیجیے
 
Top