• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مردوں کو برا بھلا مت کہو !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مردوں کو برا بھلا مت کہو !!!

10390405_406011676203766_7179563762961199123_n.jpg

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

فوت شدہ لوگوں کو بر ا بھلا مت کہو اس لئے کہ انہوں نے (اچھے یا برے ) جو عمل آگے بھیجنے وہ ان کو پہنچ گئے

____________صیح بخاری #١٣٩٣
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا بھائی
لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔کہ اگر کوئی شخص مرنے سے پہلے زندگی میں کسی بدعت کا ارتکاب کرتا رہا اور اُس کے پیروکار بھی اُس بدعت کو دہراتے رہیں۔تو ان پیروکاروں کو سمجھانے کے لئے اگر یہ کہا جائے کہ اُس شخص نے بدعت کی تھی تو وہ بدعتی تھا۔کیا ایسا کہنا درست ہوگا؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
مردوں کو برا بھلا مت کہو !!!

7876 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

فوت شدہ لوگوں کو بر ا بھلا مت کہو اس لئے کہ انہوں نے (اچھے یا برے ) جو عمل آگے بھیجنے وہ ان کو پہنچ گئے

____________صیح بخاری #١٣٩٣

محترم اس روایت میں اعمش مدلس ہیں اور یہ تو کثیر التدلیس راوی ہیں لہذا ان کا عنعنہ مقبول نہیں ہو گا

اور کسی طریق میں سماع کی تصریح نہیں
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم اس روایت میں اعمش مدلس ہیں اور یہ تو کثیر التدلیس راوی ہیں لہذا ان کا عنعنہ مقبول نہیں ہو گا

اور کسی طریق میں سماع کی تصریح نہیں
اپنا علمی تعارف کرا دیں۔
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
محترم اس روایت میں اعمش مدلس ہیں اور یہ تو کثیر التدلیس راوی ہیں لہذا ان کا عنعنہ مقبول نہیں ہو گا
اور کسی طریق میں سماع کی تصریح نہیں
محترم بھائی کیا آپ نے اس حدیث کے سارے طرق دیکھ لیے ہیں؟
کیونکہ اس قاعدے پر محدثین کا عمل رہا ہے کہ صحیحین میں تدلیس سماع پر محمول ہوگی اور یہ حدیث صحیح بخاری کی ہے
واللہ اعلم
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
محترم بھائی کیا آپ نے اس حدیث کے سارے طرق دیکھ لیے ہیں؟
کیونکہ اس قاعدے پر محدثین کا عمل رہا ہے کہ صحیحین میں تدلیس سماع پر محمول ہوگی اور یہ حدیث صحیح بخاری کی ہے
واللہ اعلم
کی ہاں اس کے تمام طریق دیکھیں ہیں کہیں کتب میں

صحیحین کی روایات سماع پر محمول ہو گی

یہ اصول جو امام نووی نے بیان کیا ہے

لیکن یہ اصول صحیح نہیں

کیوں کہ مجھے دھونڈنے سے اس روایت میں اعمش کی سماع کی تصریح نہیں ملی اگر کسی کے پاس ہو تو ہمیں اطلاع دے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کی ہاں اس کے تمام طریق دیکھیں ہیں کہیں کتب میں

صحیحین کی روایات سماع پر محمول ہو گی

یہ اصول جو امام نووی نے بیان کیا ہے

لیکن یہ اصول صحیح نہیں

کیوں کہ مجھے دھونڈنے سے اس روایت میں اعمش کی سماع کی تصریح نہیں ملی اگر کسی کے پاس ہو تو ہمیں اطلاع دے
صحیحین میں مدلسین کی روایات سماع پر محمول ہیں اس پر علماء کا اتفاق ہے۔ یہ قاعدہ صرف امام نووی رحمہ اللہ نے نہیں ذکر کیا ہے۔
روايات المدلسين في الصحيحين للدكتور عبد الله الخلف
اس موضوع پر بہترین کتاب ہے ۔ جو کہ نیٹ پر آسانی سے دستیاب ہے ۔
http://majles.alukah.net/t25653/
 
Top