• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزائی کافر ہیں یا مرتد اور ارتداد کی شرائط

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مرزائی کافر ہیں یا مرتد؟ ارتداد کے لیے کن شرائط کا ہونا ضروری ہے؟ ازراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مرزائی کافر ہیں یا مرتد؟ ارتداد کے لیے کن شرائط کا ہونا ضروری ہے؟ ازراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر مرتد کافر ہوتاہے۔ مرزائی ہر صورت میں کافر ہیں خواہ مرتد ہوں یا نہ۔ جو اسلام سے نکل کر مرزائی ہوگئے وہ مرتد ہیں اور جو مرزائیوں کے گھر پیدا ہوئے یا کسی اور دین سے نکل کر مرزائی ہوئے وہ اہل کتاب کے حکم میں ہیں۔ ارتداد کے لیے صرف اتنی شرط ہےکہ پہلے اسلام میں ہو پھر اس سے نکل جائے قرآن مجید میں ہے:

’’وَمَن يَرْ‌تَدِدْ مِنكُمْ عَن دِينِهِ‘‘

’’اور تم میں سے جو لوگ اپنے دین سے پلٹ جائیں‘‘(سورۃ البقرۃ:217)

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الایمان، مذاہب، ج1ص9
نشان زدہ الفاطوں کے بارے میں میرا سوال ہے کہ کیا ان پر وہ تمام احکام لاگوں ہوں گے جنہں قرآن وسنت نے اہل کتاب پر لاگو کیا ہے۔ مثلاً جیسے ان سے جزیہ لینا، ان کا ذبیحہ مسلمانوں کے لئے حلال ہونا، ان کی محصن عورتوں سےمسلمان مردوں کے نکاح کا درست ہونا وغیرہ ۔
 
Top