• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
خلاصہ
عید میلادالنبی ایک بدعت ہے۔ہماری گزارش ہے کہ سادہ لوح عوام کو اس بدعت میں غرق نہ کیا جائے۔دین کی صحیح تعلیمات کو اسی صورت میں پہنچانا ہر مسلمان پر ضروری ہے۔ جس طرح ہمارے پیرومرشد حضرت محمدﷺ نے صحابہ  تک پہنچائی اور صحابہ  نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہوئے اسی دین کو آگے منتقل کیا۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی صحیح طور پر دین محمدیﷺ پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین یا رب العالمین
 
Top