• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرکب اضافی ترکیب کی وضاحت درکار ہے

ولید

رکن
شمولیت
جنوری 16، 2014
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
54
السلام علیکم
قرآنی سورتوں کے نام عام طور پر مرکب اضافی ترکیب میں لکھے جاتے ہیں، مرکب اضافی ترکیب میں مضاف الیہ مجرور ہوتا ہے لیکن "سورۃ المنافقون / سورۃ المؤمنون" وغیرہ کی ترکیب میں مجرور نہیں ہے. اس کی وضاحت درکار ہے.
 
Top