• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی تجویز تو بہت عمدہ ہے۔ اور اس پر ہم پہلے بھی کافی غور کر چکے ہیں۔ مسئلہ یہ آ جاتا ہے کہ یونیکوڈ مضامین کی فارمیٹنگ فورم کے لئے بالکل علیحدہ ہے اور ورڈ کے لئے علیحدہ۔ لہٰذا اگر کوئی فورم کےساتھی یہ کام کر سکیں کہ فورم سے مضامین کو کاپی کریں اور خوبصورت سی ورڈ فائل فارمیٹ کر کے مہیا کر دیا کریں تو ہم اس کا ڈاؤن لوڈ لنک اسی کتاب کی پہلی پوسٹ میں لگا دیا کریں۔ ہماری چند افراد کی ٹیم ہے اور ہمارے روزمرہ کے ڈھیروں کام ہوتے ہیں، جنہیں نپٹانا ہوتا ہے۔ اور نئے پراجیکٹس پر کام بھی ساتھ چل رہا ہوتا ہے جو کہ ابھی منظر پر نہیں آئے ہیں۔ لہٰذا ایک نئی ذمہ داری ہم اپنی ٹیم کو سونپیں، اس کے بجائے اگر دیگر ساتھی یہ کام تقسیم کر لیں تو ایک نیک کام میں شمولیت بھی ہو جائے گی اور اس کا فائدہ بھی زیادہ ہوگا۔ ان شاءاللہ۔
شاکر بھائی! کرنا کیا ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی! کرنا کیا ہے؟
فورم پر جو یونیکوڈ کتب ہیں اور جن کی ورڈ فائل موجود نہیں ہے۔ ان کی مناسب فارمیٹنگ کے ساتھ مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل بنانا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
فورم پر جو یونیکوڈ کتب ہیں اور جن کی ورڈ فائل موجود نہیں ہے۔ ان کی مناسب فارمیٹنگ کے ساتھ مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل بنانا۔
ٹھیک ہے، یہ کام پہلے میں توفیق باری تعالیٰ سے میں کرتا رہا ہوں۔الحمدللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ٹھیک ہے، یہ کام پہلے میں توفیق باری تعالیٰ سے میں کرتا رہا ہوں۔الحمدللہ
جزاکم اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
آپ نے جو ورڈ فائل مجھے ابھی بذریعہ ای میل بھیجی ہے۔ وہ میں نے اسی دھاگے کی پہلی پوسٹ میں آپ کے شکریہ کے ساتھ اٹیچ کر دی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
آپ نے جو ورڈ فائل مجھے ابھی بذریعہ ای میل بھیجی ہے۔ وہ میں نے اسی دھاگے کی پہلی پوسٹ میں آپ کے شکریہ کے ساتھ اٹیچ کر دی ہے۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
 
Top