• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

شمولیت
اکتوبر 13، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
42
جزاک اللہ بھائی
شاید ہمارے سمجھانے میں ہی کمی تھی جو ایک ہی بات کئی دفعہ دہرانے کے بعد کلئیر ہوئی۔
باقی "کرامات اہلحدیث" کا لنک بطور دلیل دینا نہیں مقصود تھا ۔۔۔۔بلکہ بطور نشادہی کے لئے تھا کہ کرامات اولیاء ایک حقیقت ہے ۔۔۔جس سے نگاہیں چرانے سے حقیقت نہیں بدل جائے گی ۔۔۔کیوں کہ ایسے واقعات دیکھ کر عوام الناس کے ذہنوں میں سوالات پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔۔جس کے تسلی بخش جواب نہ ملنے کی صورت میں بدعتی فائدہ اٹھاتے ہیں ۔۔۔۔اور اپنے باطل عقائد کی تشہیر کرتے ہیں ۔۔۔۔لہذا ایسے واقعات کو محض رد کرنے کے بجائے اُن میں تطبیق پیش کرنا ضروری ہے۔۔۔تاکہ عوام الناس کو حقیقت سے آگاہی ہو۔
اگر ہماری کوئی بات آپ کو ناگوار گذری تو آپ سے معذرت چاہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ناصر نعمان بھائی! آپ کا مضمون کب تک مکمل ہوجائے گا؟
تاکہ ہم اس مضمون پر اپنا تبصرہ تحریر کریں!!


ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 13، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
42
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ابن داؤد بھائی تبصرہ کرنے کے لئے ہمارے مضمون کے مکمل ہونے کے انتظار کی ضرورت نہیں بلکہ آپ کسی بھی موقعہ پر تبصرہ فرما سکتے ہیں ۔۔۔۔بلکہ ہم تو ہر مضمون کے آخر میں خود لکھتے ہیں کہ ہماری کمی کوتاہی کی نشاندی کی جائے ۔۔۔لہذا اگر آپ کو ہمارے مضمون میں کسی بھی مقام پر کوئی کمی کوتاہی نظر آئے تو ضرور نشادہی فرمائیں تاکہ ہم اپنی اصلاح کر سکیں ۔۔۔باقی اگر آپ کی نشادہی میں کوئی ایسا نکتہ ہوا جس کی وضاحت ابھی باقی ہوگی تو ہم خود ہی واضح کردیں گے ۔
باقی مضمون مکمل ہونے میں ابھی کافی وقت درکار ہے ۔۔۔کیوں کہ ایک طرف تو ہم ملازمت پیشہ ہیں اور دوسری طرف گھریلو اور دیگر مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔۔جن کے لئے بھی وقت درکار ہوتا ہے۔۔۔لہذا آپ جو تصرہ فرمانا چاہتے ہیں ضرور فرمائیے ۔۔۔ہم منتظر رہیں گے۔جزاک اللہ
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
سچے خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں تو کیا یہ غیب کی خبر نہیں ہے۔ خواب دے ذریعہ سے اللہ بھی غیب کی خبروں مطلعہ کرتے ہیں اس میں کیا حرج ہے
 
Top