ناصر نعمان
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 13، 2011
- پیغامات
- 22
- ری ایکشن اسکور
- 121
- پوائنٹ
- 42
جزاک اللہ بھائی
شاید ہمارے سمجھانے میں ہی کمی تھی جو ایک ہی بات کئی دفعہ دہرانے کے بعد کلئیر ہوئی۔
باقی "کرامات اہلحدیث" کا لنک بطور دلیل دینا نہیں مقصود تھا ۔۔۔۔بلکہ بطور نشادہی کے لئے تھا کہ کرامات اولیاء ایک حقیقت ہے ۔۔۔جس سے نگاہیں چرانے سے حقیقت نہیں بدل جائے گی ۔۔۔کیوں کہ ایسے واقعات دیکھ کر عوام الناس کے ذہنوں میں سوالات پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔۔جس کے تسلی بخش جواب نہ ملنے کی صورت میں بدعتی فائدہ اٹھاتے ہیں ۔۔۔۔اور اپنے باطل عقائد کی تشہیر کرتے ہیں ۔۔۔۔لہذا ایسے واقعات کو محض رد کرنے کے بجائے اُن میں تطبیق پیش کرنا ضروری ہے۔۔۔تاکہ عوام الناس کو حقیقت سے آگاہی ہو۔
اگر ہماری کوئی بات آپ کو ناگوار گذری تو آپ سے معذرت چاہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین