اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
قرآن اور رسالت کی توہین کفر ہے یا نہیں؟سوال وہیں ہے۔ توہین قرآن و توہین رسالت کا معاملہ کیا اجتہادی قرار دیا جا سکتا ہے؟؟ اس سوال کا جواب دینے سے آپ کیوں گھبرا رہے ہیں؟
نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا بریلوی و اہل تشیع گمراہ فرقے ہیں یا اجتہاد میں غلطی کرنے کی وجہ سے ایک ثواب کے حق دار ہیں؟
بریلوی و اہل تشیع کی گمراہی اور سورہ فاتحہ کو پیشاب سے لکھنے کا فتویٰ دینے کے قائل علماء کی گمراہی میں وہ کیا جوہری فرق ہے کہ اول الذکر تو گمراہ قرار پائیں اور مؤخر الذکر ثواب کے حق دار رہیں!
جب کفر صریحی کی اجازت ہے حالت اضطرار میں تو انہوں نے اسے اس پر قیاس کیا ہے۔ یہ اجتہادی معاملہ کیوں نہیں ہے؟
جذبات سے نہیں، دلیل سے بات کریں۔
جواب دیا ہے لیکن آپ جان بوجھ کر اس سے نظر چرانے کی کوشش میں ہیں تا کہ آپ کی بات اوپر رہے۔ آپ کے نزدیک اجتہاد کی تعریف کیا ہے؟ قیاس کیا ہے آپ کے نزدیک جس میں یہ قیاس داخل نہیں ہو رہا؟
بریلوی اور اہل تشیع وغیرہ کے بارے میں میں پہلے ایک جگہ @خضر حیات بھائی سے سوال پوچھ چکا ہوں کہ انہیں کافر کہا جائے یا نہیں۔
اب بھی انہی سے پوچھیے۔ شکریہ۔