رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
معذرت بھائی جان ، آپ حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کی طرف بلاحوالہ کیا منسوب کررہے ہیں؟ وضاحت کریں ، یعنی کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں ، فضیلۃ الشیخ زبیرعلی حفظہ اللہ مذکورۃ الصدر روایت کی بناپر اسبال ازار کو ناقض وضوء تسلیم کرتے ہیں ؟
بھائ جان، حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ پر جھوٹا الزام لگانے کی تو میں سوچ بھی نھی سکتا، آپ محدث العصر ھیں۔ اور میرے بھت محترم ھیں۔ لیکن جو بات میں نے کہی ھے وہ سچ ھے اور اسے میں ثابت بھی کر ستکا ھوں۔ کہ ایک مقام پر حافظ صاحب نے مسبل کے وضوء کو مشکوک قرار دیا ھے،اور اس کے پیچھے نماز پرھنے سے بھی روکا ھے۔
آپ مندرجہ ذیل ویڈیو کا 6:05 سے 8:05 تک حصہ دیکھیں اس میں شیخ صاحب نے اسی موضوع پر بحث کی ھے۔
YouTube - Hafiz_Zubair_Ali Zai(17.June.09)_Clip8-10.